Islamic scholars of Valley

Islamic scholars of Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic scholars of Valley, Social service, Almehdi colony Gangoo pulwama, Pulwama, TX.

04/30/2020

ایران میں شہدا کی فیملی کے ساتھ پچھلے سال
( 18/02/2019) ہونیوالے ایک سیمنار میں ایک شہید کی والدہ نے بتایا کہ میرا ایک ہی بیٹا تھا جو اٹھارہ سال کی عمر میں شہید ہو ا .
میں اب بوڑھی ہوگئی ہوں بظاہر تنہا ہوں مگر میرا بیٹا میرے ساتھ ہے وہ میرا خیال رکھتا ہے میں جب نماز پڑھنے بیٹھتی ہوں تو اسے پاس بیٹھے محسوس کرتی ہوں .جب سوتی ہوں میرا بیٹا میرے پاوں دباتا ہے جب باہر کہیں روڈ پار کرنی ہوتی ہے اور کوئی میری مدد کے لیے آگے بڑھتا ہے تو میں کہتی ہوں کہ تمہاری مدد کی ضرورت نہیں میرے بیٹے نے میرا ہاتھ پکڑ ا ہوا ہے .

ایک اور شہید کی والدہ نے بتایا کہ میرے تین بیٹے شہید ہیں اور جب تیسرے بیٹے کی شہادت کی خبر آئی تو مجھے امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ سے ملنے کے لیے لے کر گئے .میں نے دیکھا امام کی آنکھیں آنسووں سے تر تھیں امام نے مجھ سے کہا
میں آپ شھدا کی ماوں سے بہت شرمندہ ہوں .مجھے آپ سب معاف کردیجیے گا .یہ سن کر میں تڑپ گئی اور کہا
آقا جان .

افسوس کے میرے تین ہی بیٹے تھے اگر اور بیٹے ہوتے تو اسلام پر فدا کردیتی مگر آپ کی آنکھوں میں آنسو نہ دیکھتی.

اس عظیم ماں نے مزید بتایا کہ - - -میرے تینوں بیٹے رات میں ایک ساتھ مجھ سے ملنے آتے ہیں میں ان کے کمرے کو صاف ستھرا کرتی ہوں وہ تینوں میرے آس پاس ہوتے ہیں . لوگ کہتے ہیں تم کیسے تنہا رہ رہی ہو مگر میں کہتی ہوں میرے بچے ہر رات مجھے ملنے آتے ہیں میں رات کسی کے گھر نہیں ٹھرتی اپنے گھر واپس آجاتی ہوں .

جو لوگ ان سب باتوں کو افسانہ کہتے ہیں وہ ایک بار شہدا کی سمت قدم بڑھا کر تو دیکھیں.

04/25/2020
04/19/2020


Heartiest CONGRATULATIONS TO Muslim Ummah on the auspicious occasion of Birth Anniversary of   ♥♥♥  ♥  ♥May God keep you...
04/18/2020

Heartiest CONGRATULATIONS TO Muslim Ummah on the auspicious occasion of Birth Anniversary of ♥♥♥




May God keep you safe till the ظہور of Imam Zamana (ATF)


Janam Fidaaye Rehbar♥♥♥

ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقداما...
04/14/2020

ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر وائرس کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یقینی قرائن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ ایران میں کورونا کی شکست قریب ہے۔

Address

Almehdi Colony Gangoo Pulwama
Pulwama, TX

Telephone

+16005059944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic scholars of Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islamic scholars of Valley:

Share

Category