PTI Team Insafiaan

PTI Team Insafiaan To promote Genuine workers of PTI

‏محترمہ فرخندہ کوکب نے علی پور(اسلام آباد) میں راجہ زاہد اور مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔جس میں لوکل لوگوں کو 24 نومبر کو ا...
11/23/2024

‏محترمہ فرخندہ کوکب نے علی پور(اسلام آباد) میں راجہ زاہد اور مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔جس میں لوکل لوگوں کو 24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونے کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا

11/21/2024

‏اب نہیں تو کب
جب یہ آگ تمہارے گھروں تک پہنچ جائے گی تب
جب سر بازار عزتیں نیلام کردی جائیں گی تب۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
زندہ رہنا چاہتے ہو تو باہر نکلو
عمران خان کے سنگ حقیقی آزادی کیلئے
فائنل کال،،،24 نومبر

11/17/2024

‏محترمہ فرخندہ کوکب صاحبہ ‎ کی ‎ کیلئے اتوار بازار اسلام آباد میں عوام کی موبلائزیشن۔

11/14/2024

نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنے مستقبل کی خاطر
ہمارے لیڈر نے 24 نومبر بروز اتوار ڈی چوک کیلئے فائنل کال دی ہے،روزمرہ زندگی کے تمام امور کو ایک طرف رکھتے ہوے اپنے حق کیلئے نکلیں اور زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیں۔اپنی تیاری مکمل کریں ہم تب تک تحریک میں رہیں گے جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے
فرخندہ کوکب

11/07/2024

محترمہ فرخندہ کوکب انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد میں 9 مئی کے کیسز میں پیش ہوئیں،پیشی کے بعد ورکرز کے ساتھ

عوامی لیڈر عوام کا منتظر آپکا لیڈر قید تنہائی میں آپکی جنگ لڑ رہا ہے اب آپ کی باری ہے آپ نے اپنی آواز اٹھائی ہے،باہر نکل...
11/06/2024

عوامی لیڈر عوام کا منتظر
آپکا لیڈر قید تنہائی میں آپکی جنگ لڑ رہا ہے اب آپ کی باری ہے آپ نے اپنی آواز اٹھائی ہے،باہر نکلنا ہے ،حق کیلئے ،سچ کیلئے اور اپنے نظرے کےلئے ،آپ نکلیں گے تو عمران خان باہر اے گا

Address

Scotland, TX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Team Insafiaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share