The Legend IK

The Legend IK Haqeeqi Azadi is a campaign for Pakistan's sovereignty and real freedom 🇵🇰❤️
Follow for updates about Imran Khan's jalsas, strategy, and statements ❤️

جنہوں پٹرول کی قیمت 150 سے بڑھا کر 258 تک پہنچایا اور پھر ایران امریکہ جنگ کی بہانہ بنا کر 458 روپے فی لیٹر پر پہنچایا ت...
27/06/2026

جنہوں پٹرول کی قیمت 150 سے بڑھا کر 258 تک پہنچایا اور پھر ایران امریکہ جنگ کی بہانہ بنا کر 458 روپے فی لیٹر پر پہنچایا تھا اب وہ واپس 258 روپے لٹر پر بھی نہیں لا رہے ہیں حالانکہ اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 28 فروری 2026 سے بھی نیچے آ چکی ہیں؟ 🙄

27/06/2026
27/06/2026

مولانا محمد خان شیرانی کا عمران خان کی رہائی کے سوال پر جواب!
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں۔ مولانا محمد خان شیرانی

27/06/2026

جنہوں نے ایک سیکنڈ لگائے بغیر پٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر تک پہنچایا تھا آج عالمی منڈی میں تیل سستی ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں دے رہے ہیں

21/06/2026

سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1051 دن ہو گئے۔

21/06/2026

‏عمران خان کے دور میں پٹرول 150 روپے فی لیٹر تھا تو مائیک لے کر بازاروں میں نکل جاتے تھے، آج یہ 384 روپے تک پہنچ چکا ہے تو سب خاموش ہیں۔ میڈیا میں اتنی خاموشی کیوں؟
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

Address

Canutillo Texas City, Texas
Lahore
79835

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legend IK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share