Pakistan Affairs

Pakistan Affairs Online World, News and Current affairs of Pakistan

09/02/2026

یہ شعیب صاحب وہ وائرل کال والے ہیں کیا ؟
شعیب کو تمغہ مل ہی گیا آخر کار۔۔۔۔

09/01/2026

ہر قدم پر یزید ہیں انسانیت ختم ہوتی جارہی ہیں

09/01/2026

کیا آپ نے کبھی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال دیکھی یہ قدرتی آفت نہیں شہر کی تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں سی ڈی اے کی نا اھلی کا شاخسانہ ھے.
سیکٹر ڈی بارہ سے آنے والے قدرتی نالہ سکڑتے سکڑتے چند فٹ کا رہ گیا نالے کے اردگرد تعمیرات کی گئیں ۔چند سال قبل حکومت نے تحقیقات کا آرڈر کیا کچھ کاروائی نہ ہوسکی ۔

09/01/2026

🚨 🚨
: E11-2 Situation

09/01/2026

🚨راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر سیلاب ، ڈھوک مٹکیال میں متعدد گھر زیر آب آ گئے ، گھر ڈوب گئے ،راولپنڈی میں آج کے تازہ مناظر !!!!

08/30/2026

بیٹے کے سامنے باپ پر تشدد اس بیٹے پر کیا گذری ہو گی ان ظالموں کو ایسی سزا ملنی چاہیے کہ آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں. #ویہاڑی ضیاء شہید روڑ عظیم موبائل شاپ
دوکاندار علی اور وقار کا معذور گاہک پر تشدد... اس ویڈیو کو اتنا پھیلائیں کے اعلی حکام تک پہنچ جائے اور وہ ایکشن لینے پہ مجبور ہو جائیں۔

08/30/2026

اللّه کے بندوں خیال کیا کرو خود تو زندگی پیاری نہیں اگلے غریب کا بھی ستیا نا س کر دیتے ہو... 💔😰😥

08/30/2026

اپنی رائے ضرور دیں کہ کیا واقعی جن ہیں اس لڑکی میں اور پیر جن نکال پائے گا۔۔ ؟ اور یہ عمل کیا درست ہے ؟

08/29/2026

💔 باپ کی کمی کیا ہوتی ہے، یہ اُس بیٹی سے پوچھیں جو رات کے 12 بجے سڑک کنارے کھڑی ہو کر پھول بیچ رہی ہو… 🥀

یہ وہ عمر ہے جب ایک بچی کو اپنے باپ کی انگلی پکڑ کر گھر سے نکلنا چاہیے، مگر قسمت نے اسے اپنے گھر کا سہارا بننے پر مجبور کر دیا۔

نہ سر پر باپ کا سایہ ہے، نہ کوئی جوان بھائی… بس یہ ننھی سی بچی اور اس کا چھوٹا بھائی، جو اپنے گھر کے لیے حلال رزق کمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

میں اس ویڈیو کو بار بار شیئر صرف اس امید سے کرتی ہوں کہ شاید کسی کے ذریعے ان کے لیے مدد کا راستہ کھل جائے، شاید کسی کی چھوٹی سی کوشش ان کی زندگی میں بڑی راحت لے آئے۔ 🤲

آپ کا ایک Share بھی کسی ضرورت مند تک مدد پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے۔

🤲 اللہ اس ننھی کلی کے نصیب بدل دے اور اس کے گھر میں خوشیاں لوٹا دے۔ آمین۔

Address

Top Of The World
Top-of-The-World, AZ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category