PTI Uc Jabbi Talagang

  • Home
  • PTI Uc Jabbi Talagang

PTI Uc Jabbi Talagang Shah Muhammad Wali
kaptan ka diwana

دو ٹکے کے پولیس والے نے خان کی بہنوں پر اور ہم پر ہاتھ اُٹھایا، تمہیں اس وردی نے پروٹیکشن دی ہے،  اللہ کرے جس دن تمہارے ...
19/11/2025

دو ٹکے کے پولیس والے نے خان کی بہنوں پر اور ہم پر ہاتھ اُٹھایا، تمہیں اس وردی نے پروٹیکشن دی ہے، اللہ کرے جس دن تمہارے سینے پر یہ وردی نہ ہو اور پھر میرے سامنے تم یہ حرکت کرو تو پتہ چلے تم میں کتنی مردانگی ہے، میناخان

19/11/2025
عمران خان کے مخالفین اب سیاسی حربوں میں ناکامی کے بعد محلے کی فسادی عورتوں کا روپ دھارچکی ہیں یہ اخلاقی گراوٹ کی بدترین ...
16/11/2025

عمران خان کے مخالفین اب سیاسی حربوں میں ناکامی کے بعد محلے کی فسادی عورتوں کا روپ دھارچکی ہیں یہ اخلاقی گراوٹ کی بدترین مثال ہے جو پاکستانی عوام نے اٹھتر سالوں میں اس سے قبل نہیں دیکھی تھی مگر میرا کپتان عمران خان عزم و ہمت کی تصویر بنا ان کی نیندیں حرام کررہا ہے

16/11/2025

🕋 ابابیلوں نے حبشہ کے بادشاہ ابراہ کےلشکر سےاللہ کا گھر بچایا تھا 🕋
🔥پاکستانیوں انقلاب کا وقت اگیا ہے
عوام بھی ابابیلوں کی طرح چاروں صوبوں سے نکلے گی حبشہ کے بادشاہ ابراہ لشکر کی نسل عاصم منیر نواز زرداری خاندانوں سے پاکستان اور اس کے اصلی ائین کو بچائیں گے

پورے پشاور کو پتہ ہیں ہزاروں عام عوام گواہ ہیں مین گیٹ کھلے تھے اور دیوار کو اگلے دن ا ی م پ ی کی موجودگی میں مذدوروں نے...
16/11/2025

پورے پشاور کو پتہ ہیں ہزاروں عام عوام گواہ ہیں
مین گیٹ کھلے تھے اور دیوار کو اگلے دن ا ی م پ ی کی موجودگی میں مذدوروں نے دیوار گراۓ اور پھر ہفتوں بعد دیوار کی جگہ جنگلہ لگایا اور مشن کمپلیٹ سی سی ٹی وی میں تمام مزاحیہ حرکت ریکارڈ ہوچکے ہونگے 🤣

16/11/2025

یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔
پاکستانیو! سن لو، تم دنیا کے سب سے عظیم رہنما، محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہو۔
تمہارا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" جو انسان کو غلامی سے آزاد کر دیتا ہے۔
تمہیں کبھی ان فرعونوں کی غلامی قبول نہیں کرنی چاہیے۔
اگر تم ان کے آگے جھک گئے، تو تمہارا کوئی مستقبل نہیں۔
یاد رکھو، غلامی سے بہتر موت ہے۔

16/11/2025

عمران خان کی ہمت اور دلیری کا مقابلہ تو کر نہیں پائے، تو اسکے گھر کی خواتین پر اپنے ٹاؤٹوں کے ذریعے حملے کروانے لگ پڑے گھٹیا ترین لوگ

02/11/2024

پاکستان ایئر لائن ✈️ بیچ کر ٹریکٹروں کے افتتاح کی تصاویر لگانا ہی اصل میں ترقی ہے،
👌😉😁

02/11/2024

‏یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
‏یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں

بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گُفتگو• مجھے اوون نما میں کمرے میں رکھا گیا ہے،...
26/08/2024

بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گُفتگو

• مجھے اوون نما میں کمرے میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے کمرے میں چوہے آچکے پیں، وہ نماز پڑھتی ہیں اور چوہے چھت سے گرتے ہیں،

• میرا کوئی رابطہ نہیں، جب بھی بات ہوگی، ملک اور قانون کیلئے ہوگی، عوام فوج سے پیارکرتے ہے، کیونکہ وہ ہمارا تحفظ کرتی ہے،

• جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہورہی ہیں، لگتا ہے اِن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،

• اپیل ہے فوج سب کی ہے، ملک کومضبوط ادارے کی ضرورت ہے،

• یہ جو کررہے ہیں، خودکشی ہے، بنگلہ دیش میں دیکھیں، عوام باہرنکلی تواپنا حق لیا، صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں، انسان نہیں،

• چیئرمین پی سی بی نے کہا، کرکٹ ٹیم کو سرجری کی ضرورت ہے اور اب ہم بنگلا دیش سے ہار گئے، محسن نقوی کی کیا کوالیفکیشن ہے؟ اُسے وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی بنا دیا، یہ 2008 کا نیب زدہ ہے،

• کرکٹ واحد سپورٹس ہے جو پاکستان میں ٹی وی پر دیکھی جاتی ہے، یہ ایک سفارشی کو لے کر آئے، اس نے کرکٹ تباہ کردی، ورلڈ کپ میں ہم پہلی 4 اور ٹی 20 کی 8 ٹیموں میں نہ آئے، کل بنگلہ دیش سے ہار کر نئی تاریخ رقم کردی،

• محسن نقوی کی 5 ملین ڈالر مالیت کی پراپرٹی دبئی میں بیوی کے نام پر ہے، یہ گندم اسکینڈل میں ملوث ہے، ملک کا سب سے بڑا فراڈ الیکشن اس نے کروایا، اس کی قابلیت کیا ہے؟ کرکٹ تباہ کرچکا،

• بلوچستان اور ملک میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے، ہر روز کے پی اور بلوچستان میں شہادتیں ہو رہی ہیں، پنجاب میں چوری، ڈکیتی اور پولیس ملازموں کو شہید کردیا گیا،

• یہ اصلاحات نہیں کرسکے، خرچ کم کیے نہ آمدن بڑھائی، یہ کام مینڈیٹ والی حکومت کرسکتی ہے جو ان کے پاس نہیں، ان سب کے پیسے اور پراپرٹیز باہر ہیں، یہ صرف قرض لے رہے ہیں، قرض لینے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے،

• بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں اور پروفیشنلز ملک چھوڑ کر جارہے ہیں، مزید مہنگائی کا دور آرہا ہے، ان کے پاس کوئی پلان نہیں ہے، اگر عوام تنقید کرے تو یہ ڈیجیٹل دہشتگردی بنا دیتے ہیں،

• مجھے ملک کی فکر ہے، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، میرا ملک سے باہر کوئی پیسہ نہیں، میں زرداری، نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کرسکتا،

• جیسے اسرائیل فلسطین کو کہہ رہا ہے کہ ماضی میں جو ہوا، اس کو بھول جائیں، آپ کہہ رہے ہیں کہ میں فراڈ الیکشن کو بُھول جاؤں؟ امن انصاف سے آتا ہے، مشرقی پاکستان والے انصاف مانگ رہے تھے، ہمارے خلاف نہیں تھے، آپ جس قومی مفاہمت کی بات کررہے ہیں، اس سے قبل انصاف تو کریں، بنگلہ دیش میں کیا ہوا، عوام نکلی تو اپنا حق لے کرگئی، یورپ کو دیکھیں، اس نے کتنے فوجی آپریشن کیے،

• یہ ساری حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے، میں تو ان کی خبر تک نہیں پڑھتا، میرا کسی قسم کا بھی رابطہ نہیں ہے،

• مجھے 2 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش ہوئی، سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی گئی، جہاں مجھ پر حملہ ہوا، وہاں کا کنٹرول رات کو سنبھال لیا گیا تھا، آپ جو مرضی کرلیں، 8 فروری کو آپ کا بیانیہ قوم نے مسترد کردیا، 8 فروری کے آپریشن میں ہم پر تشدد کیا گیا، ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گئی،

• میرے ساتھ تعینات عملے کو چوتھی مرتبہ تبدیل کردیا گیا، یہ مجھے فراہم کیے جانے والے کھانے کو چیک کرتے تھے کہ اس میں زہر تو نہیں، دوبارہ کہہ رہا ہوں، مجھے کچھ ہوا تو یہ ذمہ دار ہوں گے۔

26/08/2024

‏جن لوگوں نے ہمارے خلاف پریس کانفرنس کیں، انہیں کہا گیا کہ ہم عمران خان اور پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹا دیں گے۔ میں نے اس وقت بھی یہی سوچا کہ عزت و ذلت اللہ دیتا ہے اور آج بھی اس آزمائش پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔
عمران خان ۔



Address

Shah Muhammad Wali Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Uc Jabbi Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share