Shaar PP 160

Shaar PP 160 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaar PP 160, Lahore.

27/06/2024

‏میری والدہ کا انتقال ہوا تو اس وقت جیل میں تھا، اسی روز میری پیشی تھی، جیل سپرنٹنڈنٹ سے پیشی سے استثناء مانگا لیکن انکار کر دیا گیا اور کہا کہ ہمیں حکم ہے کہ انہیں پیش کیا جائے، پھر مجھے قیدیوں کی گاڑی میں پیشی پر لے جایا گیا۔

وزیراعظم جناب شہبازشریف کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال۔

15/06/2024

کماہاں ہائی سکول سے محمد علی چوک تک منظور ہونے والی سڑک صرف 100 میٹر تک محدود جو علاقہ کے ساتھ سخت زیادتی ہے کیونکہ اس علاقے کو سیورج اور اس سڑک کی اشد ضرورت ہے
اس کام میں رکاوٹ کی وجہ کچھ نارےباز لوگ اور دوسرا علاقہ کا بجٹ عنقریب کچھ پرائیویٹ سوسائٹیوں میں لگنے والا ہے
اہل علاقہ اس محدود کام کو رکوائیں اور سی ایم کے حلقے کی بات سی ایم تک پہنچانے میں مدد کریں

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین سے آغاز کر کے جھوٹ بولنے اور جھوٹ پھیلانے کی عادت تو ان کلٹس نے اپنے لیڈر سے س...
20/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین سے آغاز کر کے جھوٹ بولنے اور جھوٹ پھیلانے کی عادت تو ان کلٹس نے اپنے لیڈر سے سیکھی ہے لیکن افسوس تو اس بات پر ہے کہ علامہ ناصر عباس کا کیا قصور ہے جس کو انھوں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دکھا کر مرحوم بنا دیا۔۔
حد تو یہ ہےکہ تین گھنٹوں میں اس پوسٹ کوایک ہزار سے زاہد لوگوں نے شیئر اور 9 ہزار لوگوں نے لائک بھی کر ڈالا۔۔ کمال۔۔😊

19/05/2024

10 سال سے زائد عرصے سے KPK پر راج کرنے والے لوگوں نے صوبے کو کیا دیا اور وہاں تعلیم اور تعلیمی اداروں کا کیا حال ہے۔۔ملاحظہ ہو۔۔
المیہ تو یہ ہے کہ پنجابیوں کے ایک کلٹ گروہ کو بھی انہی کی حکومت اور انکا لیڈر چاہیے ۔۔

26/02/2024

پہلی خاتون وزیراعلی کا تاج
مریم نوازشریف کے نام

26/02/2024

الحمدللہ دختر پاکستان مریم نوازشریف پنجاب اسمبلی میں بھاری اکثریت سے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

15/02/2024


عوام کے مسائل اور انکے حل سے مسلم لیگ ن بخوبی واقف ہے قائد میاں نوازشریف کے ویژن پر عمل پیرا ہو کر مریم نوازشریف اب پنجاب کے عوام کی خدمت کریں گے مریم نوازشریف کی قیادت میں عوامی خدمت میں مثالی کردار ادا کرنے کے لئے مسلم لیگ ن تیار ہے

13/02/2024

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب کا اعزاز قوم کی آواز مریم نواز شریف کو حاصل ہونے جارہا ہے

13/02/2024

نجیبہ فیض کی اس ویڈیو کو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں 👇🏼
#مہرنوید

07/02/2024
07/02/2024

‏چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف کا اپنے انتخابی حلقے NA119 اور PP159 کے غیور عوام کے لیے خصوصی پیغام

شیر کا نشان
روشن پاکستان





Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaar PP 160 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share