AU Malik Gilgity

AU Malik Gilgity Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AU Malik Gilgity, Chilas.

اکثر محبتوں کے شکار لڑکے مجھے بتاتے ہیں کہ   لڑکی نہیں مان رہی، لڑکی کے گھر والے نہیں مان رہے۔ تو میں کہتا ہوں اپنا سٹیٹ...
24/04/2022

اکثر محبتوں کے شکار لڑکے مجھے بتاتے ہیں کہ لڑکی نہیں مان رہی، لڑکی کے گھر والے نہیں مان رہے۔ تو میں کہتا ہوں اپنا سٹیٹس بہتر کرو۔ پیسہ اکٹھا کرو ۔بڑی گاڑی لو۔ بڑا بنگلہ خریدو۔
اگر کوئی پڑھا لکھا عاشق ہو تو میں اسے الو کے خون سے تعویز لکھنے کی بجائے اسے CSS کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ بہت سے عاشقوں نے CSS کی کوشش میں PMS پاس کیا تو محبوب خود چل کے قدموں میں آئے۔
محبتوں اور رشتوں کی بندش اچھا سٹیٹس ہی کھول سکتا ہے۔
میں اکثر بڑی گاڑیوں میں دیکھتا ہوں کہ گنجے ٹکلے مردوں کے ساتھ خوبصورت حسینائیں جا رہی ہوتی ہیں۔ یہ حسینائیں ان مردوں کے اچھے سٹیٹس کی کرامات ہوتی ہیں۔

آسمان پہ جوڑے فقط غریب لوگوں کے بنتے ہیں۔ امیر لوگ اپنے جوڑے اپنی مرضی سے بناتے ہیں۔

اگر افسر کا بھدا سا بچہ افسر کے ساتھ آفس آ جائے تو ماتحت عملہ اس بچے سے لاڈ پیار کرتے تھکتا نہیں۔ اگر کبھی چپڑاسی کا خوبصورت بچہ اس کے ساتھ آ جائے تو کوئی اسے منہ نہیں لگاتا۔

#نوٹ: تصویر کی وجہ سے پوسٹ پڑھنے والوں کو سلام
Tangir Qumee Ithad GB (TQI)

21/04/2022

مجھے کیوں مارا 🤣🤣🤣🤣

21/04/2022

Chilas KKH
DIAMER HQ CHILAS

تمہیں کیا پتا جو کیسے بولتے ہیں تم گیلگیتي  تھوڑی ہو 💖💖💖🤣
21/04/2022

تمہیں کیا پتا جو کیسے بولتے ہیں تم گیلگیتي تھوڑی ہو 💖💖💖🤣

محبتیں پانے والے خوش قسمت نہیں ہوتےبلکہ  انہیں سنبھال کے رکھنے والے                    زیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں. Life is ...
21/04/2022

محبتیں پانے والے خوش قسمت نہیں ہوتے
بلکہ
انہیں سنبھال کے رکھنے والے
زیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں.
Life is Beautiful Gilgit, Pakistan Gilgit-Baltistan
Babusar Top Chilas Aaj news diamer K-2 News Ajkerdeal.com Juglote Sai Explorer Manoot
Aseefa Bhutto Zardari

19/04/2022
اب نعرے نہی بس کام کام اور کام ‏خادم پاکستان کا دیامیربھاشاڈیم سائٹ کا دورہ منصوبہ 2029 کی بجائے 2026-27 میں مکمل کرنے ک...
18/04/2022

اب نعرے نہی بس کام کام اور کام ‏خادم پاکستان کا دیامیربھاشاڈیم سائٹ کا دورہ
منصوبہ 2029 کی بجائے 2026-27 میں مکمل کرنے کا عزم۔
اس دنیا میں کوئی کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔
دیامیربھاشاڈیم کی تعمیراتی سائیٹ پر ‎خادم_پاکستان ‎وزیرِاعظم_شہبازشریف کا خطاب
چندے سے کام نہیں چلتا Mian Shehbaz Sharif a
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Aseefa Bhutto Zardari Gilgit, Pakistan PMLN PMLN GB-TV
General Raheel Sharif Fans

14/04/2022
میرے غمزاد دوستو آپ لوگ پرانے ویڈیوز وغیرہ دیکھ کر گزار کریں میں اس بہت ہی ذہین آدمی کی تلاش میں ہوں جس نے قیدیوں والی و...
10/04/2022

میرے غمزاد دوستو آپ لوگ پرانے ویڈیوز وغیرہ دیکھ کر گزار کریں میں اس بہت ہی ذہین آدمی کی تلاش میں ہوں جس نے قیدیوں والی وین پارلیمنٹ ہاوس بھجوائی تھی۔
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AU Malik Gilgity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AU Malik Gilgity:

Share