29/01/2026
اللّٰہ کے فضل و کرم سے سٹی باغ میونسپل کارپوریشن کی تمام وارڈ پر مشتمل ایک نیا حلقہ بنانے کی تحریک کا آغاز کر دیا گیا تمام اہلیان سٹی باغ اور منتخب کونسلر حضرات سے اپیل ہے کے اس قومی کاز کے حصول کے لیے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون اور اپنا کردار ادا کریں تاکہ ہم سب مل کر اپنے مقصد میں کامیاب ہو سکیں اللّٰہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو
واسلام
عبد القادر خان
کونسلر میونسپل کارپوریشن سٹی باغ