Awaam Raaj Gilgit Baltistan

  • Home
  • Awaam Raaj Gilgit Baltistan

Awaam Raaj Gilgit Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaam Raaj Gilgit Baltistan, Political Party, .

یہ فیس بک پیج عوام راج تحریک کے نام سے خاص طور پر گلگت بلتستان کے عوام کے لیے بنایا گیا ہے، تاکہ وہ اپنے مسائل، خیالات اور علاقائی امور پر بات کر سکیں اور علاقے کی ترقی اور بہتری کے لیے اپنی آواز بلند کر سکیں۔

welcome everyone 🤝

ایک قیمتی انسانی جان اس وقت جگر کے عطیے کی منتظر ہے۔ اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی ایسا صحت مند فرد موجود ہے جو ط...
09/06/2026

ایک قیمتی انسانی جان اس وقت جگر کے عطیے کی منتظر ہے۔ اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی ایسا صحت مند فرد موجود ہے جو طبی معائنے کے بعد جگر کا جزوی عطیہ دینے کے لیے تیار ہو، تو آپ کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔

بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ جگر انسانی جسم کا واحد عضو ہے جو عطیے کے بعد دوبارہ نشوونما پانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں جگر کا عطیہ ایک منظم طبی عمل ہے، اور ایک عطیہ کسی خاندان کی امیدیں بحال کر سکتا ہے۔

ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپیل ایسے افراد تک پہنچ سکے جو مدد کرنے کی استطاعت اور جذبہ رکھتے ہوں۔

09/06/2026
09/06/2026

Awaam Raaj Tehreek Karachi
Awam Raaj Tahreek
Awam Raj Landhi
عوام راج Awam Raj

08/06/2026

ہاتھوں میں ڈگریاں اور آنکھوں میں پاکستان کو بدلنے کا عزم!
ایک عام گھرانے کا بیٹا، جو بسوں اور میٹرو میں سفر کر کے یونیورسٹی پہنچا، جس نے راتوں کو جاگ کر ملک کا مستقبل بدلنے کے منصوبے بنائے۔ آج وہ پاکستان کا وزیراعظم بننے جا رہا ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستان کا اصل سرمایہ پیسہ یا زمین نہیں، بلکہ اس کے نوجوانوں کا شعور اور تعلیم ہے۔ اب پاکستان عالمی سطح پر سر اٹھا کر جئے گا۔
آئیے مل کر مڈل کلاس لیڈرشپ کو مضبوط کریں! 🇵🇰
ابھی عوام راج تحریک میں شامل ہوں۔ 📝 رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://awaamraaj.pk/register?ref=PART0000147


Iqrar Ul Hassan

06/06/2026

❤️🔥

04/06/2026

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں۔۔۔
جاگیردارانہ نظام کے خاتمے اور ایک نئے، پڑھے لکھے اور مڈل کلاس پاکستان کی بنیاد۔ اب قیادت عام انسان کے ہاتھ میں!
آئیے مل کر مڈل کلاس لیڈرشپ کو مضبوط کریں! 🇵🇰
ابھی عوام راج تحریک میں شامل ہوں۔ 📝 رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://awaamraaj.pk/register?ref=PART0000147

Iqrar Ul Hassan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share