Syed Zahoor Agha

Syed Zahoor Agha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Zahoor Agha, Quetta.

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ھوںاس عید کے پُر مسرت موقع پہ ان کو ضرور یاد رکھیں جو آج اپنے پیاروں سے دور اس ممل...
21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ھوں

اس عید کے پُر مسرت موقع پہ ان کو ضرور یاد رکھیں جو آج اپنے پیاروں سے دور اس مملکت پاکستان کی خاطر جیلوں میں ہیں ، ان کو بھی ضرور یاد رکھیں جو اس ملک میں آئین کی بحالی کے لیئے ناحق شہید کر دیئے گے

اللہ کریم جلد سب ناحق اسیران کو رہا کرے اور انشاءاللہ ہمارے ملک پاکستان میں ضرور ایک دن آئین کی بحالی اور قانون کی حکمرانی ھو گی

عید مبارک
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

 #کوئٹہپی ٹی آئی بلوچستان کی سنئیر قیادت کا اجلاساجلاس میں سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، سینئر رہنما نوابزادہ شریف ج...
07/03/2026

#کوئٹہ
پی ٹی آئی بلوچستان کی سنئیر قیادت کا اجلاس
اجلاس میں سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، سینئر رہنما نوابزادہ شریف جوگیزئی، رحیم کاکڑ، سیدعبدالحئی آغا، پروفیسرشیرزمان، حاجی اختر، ملک فیصل دیوار، حیدرلہڑی، حاجی اعجاز کاکڑ، ملک فریدکاکڑ نے شرکت کی۔
اس پر تمام ساتھیوں نے عمران خان کی رہائی تک ایک ساتھ چلنے پر زور دیا اور پارٹی کو منظم کرنے کیلئے تمام تر کوششیں بروئے کار لایا گیا۔

 #کوئٹہ سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے کوئٹہ میں ایران کے قونصلیٹ جنرل آمد جہاں انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ...
03/03/2026

#کوئٹہ
سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے کوئٹہ میں ایران کے قونصلیٹ جنرل آمد جہاں انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے رفقاء کیلئے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی حالیہ صورتحال اور علاقائی کشیدگی کو پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کیلئے تشویشناک قرار دیا۔ اس موقع پر سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے دو برادر ہمسایہ ممالک پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تاریخی اور اسلامی تعلقات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مرحوم آیت اللہ خامنہ ای کی مغفرت کیلئے دعا کی اور ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔

 #کوئٹہپی ٹی آئی بلوچستان کی سنئیر قیادت کا اجلاساجلاس میں سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، سینئر رہنما نوابزادہ شریف ج...
01/03/2026

#کوئٹہ
پی ٹی آئی بلوچستان کی سنئیر قیادت کا اجلاس
اجلاس میں سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، سینئر رہنما نوابزادہ شریف جوگیزئی، سیدعبدالحئی آغا، پروفیسرشیرزمان، حیدرلہڑی، ھمایون خان بارکزئی، صحبت خان کاکڑ، حاجی اعجاز کاکڑ، ملک فریدکاکڑ، طاہر خان نے شرکت کی۔
اجلاس میں پارٹی کی مضبوطی اتحاد اور اتفاق پر تفیصلی گفتگو ہوئی۔
اس پر تمام ساتھیوں نے عمران خان کی رہائی تک ایک ساتھ چلنے پر زور دیا اور پارٹی کو منظم کرنے کیلئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائینگے۔

01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای

12/02/2026

"آج میرا دل ٹوٹ گیا میرا دل ہِل گیا، کہ ہم نے اس کے لیے جو اڑھائی سال سے جیل میں بیٹھا کچھ نہیں کیا،ہم سب نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہے۔غفور انجم کا نام یاد رکھیں عمران خان نے کہا تین مہینے سے اس کو آنکھ کے مسئلے کا بتا رہا تھا لیکن اس نے علاج نہیں کروایا ۔یہ صرف غفور انجم اکیلا نہیں سب ذمہ دار ہیں ان کو پتہ تھا کہ عمران خان کی نظر جا رہی ہے۔ انہوں نے انتظار کیا کہ عمران خان کی نظر خراب ہو جائے."

علیمہ خان

08/02/2026

آج عوام نے شعور، اتحاد اور جمہوری بصیرت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے 8 فروری کو عوامی مینڈیٹ کی چوری، آئین و جمہوریت کی پامالی اور خان صاحب کی ناجائز قید کے خلاف تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے دی گئی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کو بھرپور انداز میں کامیاب بنا کر حکمران اشرافیہ کو واضح پیغام دے دیا کہ قوم اپنی خود ارادیت، حقِ رائے دہی اور جمہوری حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، بلکہ ملک میں آئین کی بالادستی، جمہوریت کی عملداری، پارلیمنٹ کی سربلندی اور عمران خان کو ملک کا مقبول ترین لیڈر تسلیم کرتے ہوئے ان کی رہائی چاہتی ہے؛ میں دل کی گہرائیوں سے تمام عوام، تاجر برادری، وکلاء، ٹرانسپورٹ یونینز، دیگر عوامی تنظیموں اور بالخصوص پی ٹی آئی کے غیور کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس پرامن احتجاج کو کامیاب بنا کر ایک واضح عوامی ریفرنڈم دے دیا کہ پاکستان میں حقیقی عوامی نمائندگی، آئین و جمہوریت کی حکمرانی اور عمران خان سمیت تمام اسیران کی فوری رہائی ناگزیر ہے—میں ایک بار پھر سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

08/02/2026

#کوئٹہ #8فروری

 #کوئٹہ سید ظہور آغا مختلف مقامات پر کارکنوں کے ساتھ 8 فروری ہڑتال کا جائزہ لیتے ہوئے
08/02/2026

#کوئٹہ
سید ظہور آغا مختلف مقامات پر کارکنوں کے ساتھ 8 فروری ہڑتال کا جائزہ لیتے ہوئے

08/02/2026

پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما و سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کوئٹہ مغربی بائی پاس پر 8 فروری کے پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جوکہ خان صاحب کے رہائی اور چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف ہڑتال کا جائزہ لیتے ہوئے

بند مطلب بند
08/02/2026

بند مطلب بند

بند مطلب بند
07/02/2026

بند مطلب بند

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Zahoor Agha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share