Jamaat-e-Islami Keamari Karachi

  • Home
  • Jamaat-e-Islami Keamari Karachi

Jamaat-e-Islami Keamari Karachi Jamaat-e-Islami is an Islamist movement founded in 1941 by the Islamist theologian and socio-political philosopher, Abul Ala Maududi.

Jamaat-e-Islami is one of the original and most influential Islamist organisations, and the first of its kind to develop

رکنِ جماعت اسلامی ابو قیم فاروقی کے پوتے اور ابرار احمد فاروقی کے صاحبزادے کی تکمیلِ حفظِ قرآن کی تقریب میں امیر ضلع کیم...
03/06/2026

رکنِ جماعت اسلامی ابو قیم فاروقی کے پوتے اور ابرار احمد فاروقی کے صاحبزادے کی تکمیلِ حفظِ قرآن کی تقریب میں امیر ضلع کیماڑی فضل احد حنیف کی خصوصی شرکت و خطاب۔

سابق امیر ضلع غربی اشرف اعوان، اور سابق امیر بلدیہ محمد امیر طارق صاحب کے انتقال پر قیم جماعت اسلامی تحصیل لیاقت پور و ا...
02/06/2026

سابق امیر ضلع غربی اشرف اعوان، اور سابق امیر بلدیہ محمد امیر طارق صاحب کے انتقال پر قیم جماعت اسلامی تحصیل لیاقت پور و امیدوار پی پی 257 اسامہ فاروق چوہدری نے امیر ضلع کیماڑی مولانا فضل احد حنیف سے تعزیت کی مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی اس موقع پر نائب امیر ضلع کیماڑی شاہین اقبال ، نائب قیم ضلع بلال جمیل بھی موجود تھے.

جماعتِ اسلامی ضلع کیماڑی، علاقہ عابد آباد کے تحت عید ملن تقریب کا انعقاد۔ اس موقع پر امیر جماعتِ اسلامی ضلع کیماڑی مولان...
02/06/2026

جماعتِ اسلامی ضلع کیماڑی، علاقہ عابد آباد کے تحت عید ملن تقریب کا انعقاد۔ اس موقع پر امیر جماعتِ اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد صاحب کارکنان سے گفتگو فرما رہے ہیں۔

2 جونیوم  شہادتشہید نصر اللہ شجیع
02/06/2026

2 جون
یوم شہادت
شہید نصر اللہ شجیع

ممبرز کنونشن | جماعت اسلامی ضلع کیماڑی ( علاقہ محمدی کالونی ) ۔مولانا فضل احد امیر ضلع کیماڑی علاقہ محمدی کالونی ( مچھر ...
31/05/2026

ممبرز کنونشن | جماعت اسلامی ضلع کیماڑی ( علاقہ محمدی کالونی ) ۔
مولانا فضل احد امیر ضلع کیماڑی علاقہ محمدی کالونی ( مچھر کالونی ) میں منعقدہ ممبرز کنونشن کے شرکاء سے خطاب فرمارہے ہیں ۔
اس موقع پر ناظم علاقہ سید نثار احمد اور سیکرٹری پبلک ایڈ کمیٹی خان بہادر بھی موجود ہیں ۔


جماعتِ اسلامی ضلع کیماڑی، علاقہ گلشنِ غازی کے تحت عید ملن تقریب کا انعقاد .اس موقع پر امیر جماعتِ اسلامی ضلع کیماڑی مولا...
30/05/2026

جماعتِ اسلامی ضلع کیماڑی، علاقہ گلشنِ غازی کے تحت عید ملن تقریب کا انعقاد .اس موقع پر امیر جماعتِ اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد صاحب کارکنان سے گفتگو فرمارہے ہیں ـ

روایتی عید ملن | جماعت اسلامی ضلع کیماڑی ۔جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے تحت روایتی عید ملن کا انعقاد ،امیر جماعت اسلامی ضلع...
30/05/2026

روایتی عید ملن | جماعت اسلامی ضلع کیماڑی ۔
جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے تحت روایتی عید ملن کا انعقاد ،امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد صاحب کارکنان سے گفتگو فرمارہے ہیں ۔

روایتی عید ملن | جماعت اسلامی ضلع کیماڑی ۔جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے تحت روایتی عید ملن کا انعقاد ، قیم ضلع ذولفقار چنا ...
30/05/2026

روایتی عید ملن | جماعت اسلامی ضلع کیماڑی ۔
جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے تحت روایتی عید ملن کا انعقاد ، قیم ضلع ذولفقار چنا صاحب پروگرام کا آغاز کررہے ہیں ، نائب قیم ضلع بلال جمیل مہم چرم قربانی جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کی رپورٹ پیش کررہے ہیں ۔

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سالانہ بجٹ 2026-27، بڑھتی ہوئی مہنگائی،حکومتی معاشی پالیسی، قومی و بین ا...
30/05/2026

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سالانہ بجٹ 2026-27، بڑھتی ہوئی مہنگائی،حکومتی معاشی پالیسی، قومی و بین الاقوامی صورتحال کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس موقع پر قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ،سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی،ایم پی اے محمد فاروق و دیگر ہمراہ ہیں۔

Address


Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Keamari Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Keamari Karachi:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share