ISF Kolai-Palas-Kohistan

  • Home
  • ISF Kolai-Palas-Kohistan

ISF Kolai-Palas-Kohistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF Kolai-Palas-Kohistan, Political organisation, Kohistan, .

میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام کارکنان، ورکرز، سپورٹرز، سٹوڈنٹس اور عہدیداران کو آئی ایس ایف کی 13 یوم تاسیس پر مبارک...
14/11/2020

میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام کارکنان، ورکرز، سپورٹرز، سٹوڈنٹس اور عہدیداران کو آئی ایس ایف کی 13 یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔



الحمد للہ! اپنے تمام بھایئوں سے طویل مشاورت کے بعد آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کولئ پالس کوہستان کی کابینہ تشکیل دی ہے،...
17/06/2020

الحمد للہ! اپنے تمام بھایئوں سے طویل مشاورت کے بعد آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کولئ پالس کوہستان کی کابینہ تشکیل دی ہے، میں اپنے تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کر کے یہ فیصلہ میرے مرضی کے مطابق مجھ پر چھوڑ رکھا تھا، جو کہ میں نے اپنی طرف سے بھرپور کوشش کر کے میرٹ کے اوپر کیا ہے، مجھے امید ہے اب میرے تمام ٹائگرز میرا ساتھ دے کر عمران خان کے نظریے کو آگے لیکر بڑھیں گے۔آنے والے دنوں میں پھر سب سے مشاورت کے بعد کابینہ کو مزید بڑھایا جائے گا۔

16/05/2020

کولئ پالس کوہستان سے اگر پی ٹی آئ کا صدر کسی جاگیر دار یا ذاتی دوستی کے بنیاد پر بنایا گیا تو ہم بھرپور احتجاج کرینگے، نا ہی ہمارا اس سے کوئ واسطہ رہے گا، پس بہتر ہوگا کہ سوچ سمجھ کر کسی ایسے بندے کو صدر بنایا جائے جس کا بیک گراؤنڈ پی ٹی آئ سے ہو اور سہی معنوں میں تنظیم چلانے کا اہل ہو۔
پیراشوٹرز نا منظور۔

04/01/2020

Boot ko Izzat do😂

21/12/2019

اگر یہ غدار ہے تو میں اس سے بھی بڑا غدار ہوں😓

18/12/2019

#زرداری‬⁩ نے آج تک کیا ہی کیا ہے؟
اچھا بھلا سچ بول رہی تھی کہ کہنی مار کے بیچاری کی کیسٹ ریوائنڈ کرا دی😂

18/12/2019

This is how he represented Pak at international forum.. Hats off to this brave son of Soil❤️

18/12/2019

‏ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے کہا تھا کہ جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اچھا کیا کیوں کہ وہ ملک میں ہر کام غیر آئینی کر رہے تھے۔

17/12/2019

Hero of the Nation❤️
If he is not patriot, then everyone is traitor.

15/12/2019

Black day😌

Address

Kohistan

Telephone

+923428377498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Kolai-Palas-Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Kolai-Palas-Kohistan:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share