شیر افضل مروت کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ کل باجوڑ کنونشن میں ضرور شرکت کریں گے۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز اور عمران ٹائیگرز سے اپیل کی جاتی ہے کہ کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور شرکت کریں۔ آزادی کبھی پلیٹ میں نہیں دی جاتی، چھیننی پڑتی ہے! انشاء اللہ ہم خان کو آزاد کرائیں گے اور پاکستان کو آزاد کرائیں گے۔
PTI Azad Kashmir
21/11/2023
بریکنگ۔۔!! اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا، مختصر فیصلہ آج 5:30 پر سنایا جائے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
21/11/2023
عمران خان سے جیل میں اُن کے وکلا کی ملاقات، وکلا کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پہلا جلسہ یکم دسمبر کو پشاور میں کیا جائے گا، عمران خان نے کہا خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے،2ماہ قبل گرفتاری کے بعد بیان دیا گیا۔۔۔!!!
28/09/2022
مظفرآباد جلسہ کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری 🇧🇫
18/08/2022
16/12/2021
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے گلگت تا مظفرآباد روڈ کا اعلان کر دیا۔
شکریہ
17/11/2021
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی وزیراعظم عمران خان کی طویل جدوجہد آج تکمیل پر منتمج ہوئی. صادق و امین وزیراعظم نے ایک بار پھر اپنا وعدہ پورا کیا اور 70 لاکھ سے زائد سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا بنیادی حق انکی دہلیز تک پہنچایا
Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth wing Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.