20/10/2023
📌عامر حیات ہراج کی طرف سے پورے حلقے کو پیغام دیا جاتا ہے
21 اکتوبر بروز ہفتہ سب دوست 8:30 بجے نوری سہاگ صبح تشریف لائیں
تاکہ اپنے محبوب قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے
قافلے کو منظم طریقے سے روانہ کیا جائے شکریہ...
نوٹ:سب دوست وقت کی پابندی کریں♦