Shahid Khan Mir NA.21 PK.53

Shahid Khan Mir NA.21 PK.53 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid Khan Mir NA.21 PK.53, Mardan.

یہ تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے۔کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک ...
15/04/2024

یہ تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے۔

کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت گزشتہ دنوں 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی
آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا. اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی، 8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اسکے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو 7 بچوں یعنی 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ہے، سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے
دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا 8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا مگر کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں
امید ہے آپ لوگوں کو پہلے وزیرِ اعظم کے قتل کے بارے میں کچھ تو سمجھ آئی ہو گی؟
لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا؟ اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی؟قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے، جبکہ بھارت میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد سکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رہے. *سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ڈی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں
یاد رہے لیاقت علی خان کو جب شہید کیا گیا تو وزیر اعظم پاکستان تھے مگر انکی شیروانی کے نیچے موجود بنیان کئی جگہ سے پھٹی ہوی تھی

لیاقت علی خان کے قتل کی کامیاب سازش کے بعد آج تک پاکستان کے ساتھ یہی کھلواڑ کھیلاجا رہا ہے

لوگ کہتے ہیں کہ CSS اور PMS  کرنے والے  پاکستان کے قابل ترین لوگ ہوتے ہیں۔ لیکن  مجھے اس سے اختلاف ہے ، انہیں لوگوں نے 1...
08/03/2024

لوگ کہتے ہیں کہ CSS اور PMS کرنے والے پاکستان کے قابل ترین لوگ ہوتے ہیں۔ لیکن مجھے اس سے اختلاف ہے ، انہیں لوگوں نے 1970 کی الیکشن والا کردار 2024 میں ادا کیا۔ یہی وہ لوگ ہیں جو الیکشن میں دھاندلی کے اصلی سہولت کار اور قومی مینڈیٹ کو بدلنے کے اصل مجرم ہیں ۔ اگر یہ لوگ اس قومی جرم کرنے سے انکار کرتے تو آج 1970 والا ماحول پیدا نہ ہوتا۔ اگر پاکستان میں 1971 جیسے حالات پیدا ہوئے اور ملک کو کسی قسم کا نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری ان ہی لوگوں پر ہو گی۔ جس طرح دہشت گردوں کے سہولت کار ان کے جرم میں برابر کے شریک ہوتے اسی طرح یہ لوگ اسی جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس میں ملوث تمام کیخلاف آرٹیکل 6 پر مقدمہ چلایا جائے۔
ان لوگوں کی وجہ سے نہ تو پاکستان میں کرپشن کم ہوئی بلکہ اور زیادہ ہوئی ہے، ان قابل ترین ہستیوں کی وجہ سے پاکستان کا قرض کم نہیں بلکہ اور بھی زیادہ ہوا ہے۔ ان کیلئے نہ NAB ہے اور نہ Anti corruption، یہ کس طرح کے قابل لوگ ہیں جن کی وجہ سے ملک ترقی کی جانب نہیں گیا بلکہ دن بہ دن تباہی کی جانب رواں دواں ہے۔

03/03/2024

روس سے سستا تیل اور گندم نہیں خرید سکتے کیونکہ مالک مکان ناراض ہو جائے گا۔ ایران سے گیس نہیں خرید سکتے کیونکہ مالک مکان نے منع کردیا۔
14 اگست کیوں مناتے ہیں۔۔

21/02/2024

Imran Khan zindabaaad

20/02/2024

‏اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے کوئی سینئر بیوروکریٹ اپنی ساکھ، پنشن، واجبات اور سب کچھ داو پر لگا سکتا ہے؟
یہ الزامات کمشنر کا سب کچھ ختم کر سکتے ہیں، اسے کئی برسوں کے لئے جیل بھیج سکتے ہیں۔
کیا اتنا بڑا رسک کوئی اعلی افسر اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے لے سکتا ہے؟
نہیں ، پر گز نہیں۔ ریٹائرمنٹ سے پہلے تو بیوروکریٹ کوئی پنگا لیا ہی نہیں کرتے۔ سکون سے چھٹی پر چلے جاتے ہیں۔

یہ تو وہی افسر ہی کر سکتا ہے جسے اتنی ندامت ہو کہ وہ احساس جرم سے خودکشی کرنے کا سوچے۔ خودکشی کرنے کی حد تک جانے والا ہی کوئی بیوروکریٹ ہی اس حد تک جا سکتا ہے کہ کھل کر سب کچھ میڈیا اور عوام کے سامنے رکھ دے۔

لیاقت علی چھٹہ دو بار کمشنر ڈیرہ غازی خان بھی رہے چکے ہیں اور ایماندار کمشنر مشہور ہیں ۔

ایک انتخابی دہشتگردی ہوئی ہے، ایک پارٹی کو دیوار سے لگاکر اسکا انتخابی نشان چھینا گیا، دھاندلی کی گئی لیکن اسکے باوجود پ...
19/02/2024

ایک انتخابی دہشتگردی ہوئی ہے، ایک پارٹی کو دیوار سے لگاکر اسکا انتخابی نشان چھینا گیا، دھاندلی کی گئی لیکن اسکے باوجود پارٹی نے مقابلہ کیا اور ان قوتوں کو شکست دی جو اسکو الیکشن سے باہر رکھنا چاہتے تھے۔
*اختر مینگل*
فتح ایسی ہونی چاہئے کہ مخالفین بھی اپ کی فتح کی گواہی دیں۔

19/02/2024

*_کیا زمانہ آ گیا ہے یار خود کو مجرم ثابت کرنے کے لیے بھی ثبوت دینے پرتے ہیں_ راولپنڈی کمشنر

19/02/2024

نواز شریف الیکشن ہار کر اتنا ذلیل نہیں ہوتا جتنا حافظ نے اسے الیکشن کے بعد لکشمی چوک کے پرنٹنگ پریس میں بیلٹ پیپر چھپوا کر ذلیل کروایا ھے

*لکھ اوئے پٹواری چبل*

19/02/2024

*‏پاکستان کے عوام نے 8 فروری کو اتنا ووٹ ڈالا کہ 19 فروری آ چکی ہے اور اگلے ابھی تک بیلٹ پیپر چھاپ رہے۔

20 سالہ قربانیوں کے بعد پڑوسی ملک افغانستان کے لوگ اپنا امن انجوائے کرتے ہوئے ،اور جس کا خواب 75 سال سے پاکستان کی چوتھی...
19/02/2024

20 سالہ قربانیوں کے بعد پڑوسی ملک افغانستان کے لوگ اپنا امن انجوائے کرتے ہوئے ،
اور جس کا خواب 75 سال سے پاکستان کی چوتھی نسل دیکھ رہی ہے۔
ضمیر کو زندہ کر کے جیو

17/02/2024

ہمیں شہباز شریف نے کہا کہ ہم عدم اعتماد ملکر لا رہے ہیں ملکر لانے سے مراد فوج تھی اور ہم نے ریاستی پالیسیوں کو چینج کرنے کی شرط پر اُنکا ساتھ دیا.
یہ ہے وہ PDM کا علی وزیر جو ہمیشہ اپنے آپ کو اسٹبلشمنٹ کیخلاف شو کرتے لیکن عمران خان کیخلاف اس نے اسٹبلشمنٹ کا بھرپور ساتھ دیا اور ان جمہوریت کو توڑنے کا آلہ کار بنے۔ یہ Manzoor Ahmad Pashteen کے منہ پر بھی ایک تھپڑ ہے۔ PTM کے علی وزیر اور محسن داوڑ دونوں نے اسٹبلشمنٹ کے حق اور جمہوریت کیخلاف اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

17/02/2024

فضل الرحمان جو اس وقت عمران حکومت ختم کرنے میں سب سے آگے تھا , اس کی زبان سے گواہی کا آنا عمران خان کو سچا ثابت کرتا ہے
Imran Khan zindabaaad

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Khan Mir NA.21 PK.53 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share