Ambassador of Layyah

Ambassador of Layyah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ambassador of Layyah, Layyah.

12/04/2025

Pakistan Railways has announced the return of the Khushal Khan Khattak Express after more than five years. The train will resume service between Karachi and Peshawar from April 25, 2025, offering passengers a vital connection across multiple cities.

This express train links Karachi to key areas such as Larkana, Dadu, Mianwali, and Dera Ghazi Khan. It offers economy-class seating and covers a distance of 1,512 km in around 34 hours.

Officials and trade representatives have welcomed the move, calling it a major step toward improving regional connectivity and boosting passenger convenience.

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں گھر گھر جا کر دودھ چیک کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ دودھ کے نمونے موقع پر موجود موبائل ...
24/10/2022

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں گھر گھر جا کر دودھ چیک کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ دودھ کے نمونے موقع پر موجود موبائل فوڈ لیبارٹری میں ٹیسٹ کر کے فوری نتائج دیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹیوں کے سٹوڈنٹس فوڈ اتھارٹی ایمبسڈر آگاہی مہم کا حصہ ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک، چئیرمین فوڈ اتھارٹی علی رضا خاکوانی، ایڈیشنل ڈی جی اظفر ضیاء، صبا عادل اور دیگر افسران نے ٹیموں کے ہمراہ گھروں سے نمونے لیے۔

“گھر گھر جا کر مفت دودھ ٹیسٹ کرنے کی مہم کا مقصد محفوظ دودھ کے حوالے سے آگاہی اور ملاوٹ کی شرح کو جانچنا ہے۔ نتائج کی روشنی میں مزید ایکشن پلان اور قانون سازی عمل میں لائی جائے گی”۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک

28/01/2022

‏لیہ میں ماہ صفائی کی تقریب ، ڈپٹی کمشنر لیہ شہباز حسین نے مہم کا افتتاح کردیا۔

28/01/2022

Speech by Deputy Commissioner Layyah regarding Clean and Green Campaign

الحمداللہ پہلے ہی دن بڑی کامیابی ڈیرہ غازی خان اور لیہ کی سول سوسائٹی کے بڑے سوشل گروپس ہماری کمپین کا حصہ بننے جا رہے ہ...
18/07/2021

الحمداللہ پہلے ہی دن بڑی کامیابی ڈیرہ غازی خان اور لیہ کی سول سوسائٹی کے بڑے سوشل گروپس ہماری کمپین کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ انشاللہ ڈی سی لیہ اظفر ضیاء صاحب نے اپنی شرکت اور سپورٹ کا بھر پور ارادہ فرمایا ہے۔ بہت جلد ڈی سی ڈی جی خان اور محکمہ جنگلات کو بھی اس مہم میں شامل کریں گے اور ایک ہی دن ڈی جی خان ڈویژن میں ہزاروں پودے لگائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ہماری پاکستان بھر کے نامور شجر دوستوں سے بات چل رہی ہے امید ہے کلفٹن اربن فارسٹ کے روح رواں مسود لوہار سے لے کر کشمیر کے سیف اللہ کشمیری تک پورے پاکستان میں جہاں جہاں شجر دوست کام کر رہے ہیں انھیں اس ایونٹ میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے۔ اس تحریک کو قائم رکھنے میں ریحان اللہ والا اور اظفر ضیا صاحب کی خصوصی شفقت ہمیں مہیا رہے گی۔
مجھے خوشی ہے اب تک لاڑکانہ سے شجر دوستوں کے شہنشاہ رفیق سومرو، جامپور سے محترم سجاد کھوسہ، گرین ایکسپریس کے گجرات سے مظہر ہاشمی صاحب، گوجرانوالہ سے یار مددگار کے رضوان خواجہ صاحب، شجر کاری میں قابل تقلید جناب ولی چشتی صاحب اور اسلام آباد سے گرین سکواڈ کی ٹیم فہد بھائی کی سربراہی میں اس مہم کا انشاللہ حصہ ہو گی۔
ایونٹ سے قبل انشاللہ اگلے ہفتے میں ہم پاکستان بھر کے شجر دوستوں کے ساتھ مل کر ایک آن لائن کانفرنس کریں گے جس میں انشاللہ لائحہ عمل تہ ہو گا ۔
آپ بھی اپنے ارد گرد ایسی سوشل ایکٹوسٹ کو جانتے ہیں جو شجر کاری سے پیار کرتے ہیں تو ہمیں انکے حوالے سے اطلاع دیجئے ہم انھیں باقاعدہ دعوت دیں گے۔ انشاللہ ہماری خواہش ہے کہ اس دن پاکستان کے ہر شہر میں شجر کاری کے حوالے سے میگا ایکٹیوٹی ہو۔

26/01/2021

Great 👍
27/10/2020

Great 👍

https://youtu.be/P-FafnELbXE
12/07/2020

https://youtu.be/P-FafnELbXE

Hello Respected Friends this channel is create to highlight the hide talent of Pakistani's peoples. Through this source you will get with videos links amazin...

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambassador of Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share