PPP UC 05 Jeay Shah Town 2 Sukkur

PPP UC 05 Jeay Shah Town 2 Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP UC 05 Jeay Shah Town 2 Sukkur, Sukkur.

یوسی 05 ٹاؤن جئے ٹو کے وائس چیئرمین ایم شریف سرکی کی  سائیں کمیل حیدر شاہ سے  ملاقات
27/10/2024

یوسی 05 ٹاؤن جئے ٹو کے وائس چیئرمین ایم شریف سرکی کی سائیں کمیل حیدر شاہ سے ملاقات

جرنل الیکشن 2024 جیت کا جشن پی ایس 24 سید ناصر حسین شاہ کی جیت پر جشن یو سی 05 ٹاؤن جیۓ شاہ ٹو کی عوام  جیت کا جشن منایا...
20/08/2024

جرنل الیکشن 2024 جیت کا جشن پی ایس 24 سید ناصر حسین شاہ کی جیت پر جشن یو سی 05 ٹاؤن جیۓ شاہ ٹو کی عوام جیت کا جشن منایا خوب نعرے بازی کی جیالے جوش میں ائے مخالف بھاگ گئے🏃🏻🏃🏻🏃🏻

الیکشن کی کچھ یادگری ویڈیو اور فوٹو دوستوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں 🔥🔥🔥




🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

یو سی 05 ٹاؤن جئے شاہ کی جانب سے نعمان اسلام شیخ صاحب کو الیکشن 2024 جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں چی...
13/02/2024

یو سی 05 ٹاؤن جئے شاہ کی جانب سے نعمان اسلام شیخ صاحب کو الیکشن 2024 جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

چیئرمین رانا محمد وسیم
وائس چیئرمین محمد شریف سرکی
جنرل کونسلر مہتاب انصاری
جنرل کونسلر حافظ محمد رمضان انصاری
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 05 کے ورکر

نعمان اسلام شیخ صاحب کی جیت کا جشن سکھر ہاؤس جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا

09/02/2024

ّد_وسیم

ّد_شریف_سرکی

انصاری



✌🏻🇱🇾❤ ✌🏻🇱🇾❤✌🏻

یو سی 05 ٹاؤن جئے شاہ سے پاکستان   کے جیالوں نے  #تیر چلایا پاکستان   کے جیالے رزلٹ سنتے ہی جوش میں اگئے اپنی یو سی کے  ...
09/02/2024

یو سی 05 ٹاؤن جئے شاہ سے پاکستان کے جیالوں نے #تیر چلایا
پاکستان کے جیالے رزلٹ سنتے ہی جوش میں اگئے اپنی یو سی کے #چیئرمین اور اور کے ساتھ یو سی 05 کے نعروں سے گونج اٹھی





09/02/2024
ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ سابقہ ایم این اے نعمان اسلام شیخ ڈپٹی میئر سکھر ارشد مغل پارٹی پریزیڈنٹ مشتاق سرئ...
24/10/2023

ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ
سابقہ ایم این اے نعمان اسلام شیخ
ڈپٹی میئر سکھر ارشد مغل
پارٹی پریزیڈنٹ مشتاق سرئیو
کی جانب سے UC 05 ٹاؤن جیے شاہ 02 کو دی گئی دعوت
میں یو سی میں کام کے حوالے سے مشاورت کی گئی
یو سی چیئرمین رانا محمد وسیم قدرت
وائس چیئرمین محمد شریف سرکی
جنرل کونسلر وارڈ نمبر 01 علی گل گڈانی
جنرل کونسلر نمبر 02 محمد اسماعیل چوہان
جنرل کونسلر وارڈ نمبر 03 مہتاب انصاری
جنرل کونسلر وارڈ نمبر 04 قاری محمد رمضان انصاری
اور ال پارٹی ورکرز نے شرکت کی
ہم بہت شکر گزار ہیں سید کمیل حیدر شاہ کہ جنہوں نے ہمیں اپنی یو سی میں کام کرانے کی یقین دہانی کرائی اور بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دلانے کا بھی یقین دلایا
سائیں سید ناصر حسین شاہ زندہ باد
سائیں سید کمیل حیدر شاہ زندہ باد
نعمان اسلام شیخ صاحب زندہ باد

🇱🇾🇱🇾🇱🇾

انا للہ و انا الیہ راجعونانتهائي افسوس ناڪ خبر 😭الله پاڪ جان محمد مھر جي مغفرت ڪري ۽ کيس جنت ۾ اعليٰ رتبو عطا فرمائي آمي...
13/08/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
انتهائي افسوس ناڪ خبر 😭
الله پاڪ جان محمد مھر جي مغفرت ڪري ۽ کيس جنت ۾ اعليٰ رتبو عطا فرمائي آمين ثم آمين

یوسی 05 ٹاؤن جئے شاہ ٹو کے وائس چیئرمین   وارڈ نمبر تین کے جنرل کونسلر   اور کچھ دوستوں کے ہمراہ       کے ساتھ خوشگوار م...
10/06/2023

یوسی 05 ٹاؤن جئے شاہ ٹو کے

وائس چیئرمین
وارڈ نمبر تین کے جنرل کونسلر اور کچھ دوستوں کے ہمراہ

کے ساتھ خوشگوار موڈ میں لی گئی کچھ تصاویر

❤✌ ✌ ❤

❤   #چیئرمین  🙏🏻 #کونسلرز ❤حضرات کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم اپنی یوسی کے    کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ...
23/05/2023


#چیئرمین
🙏🏻
#کونسلرز ❤حضرات کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہم اپنی یوسی کے کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

🇱🇾🇱🇾🇵🇰🇵🇰

❤👍🔥

❤   #چیئرمین  🙏🏻 #کونسلرز ❤حضرات کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم اپنی یوسی کے   کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں  ...
22/05/2023


#چیئرمین
🙏🏻
#کونسلرز ❤حضرات کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہم اپنی یوسی کے کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

🇱🇾🇱🇾🇵🇰🇵🇰

❤👍🔥

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP UC 05 Jeay Shah Town 2 Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share