28/05/2026
#یومِ تکبیر 28 مئی
وہ تاریخی دن جب پاکستان نے دنیا پر واضح کردیا کہ ہماری سلامتی، خودمختاری اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا
چاغی کے پہاڑوں میں ہونے والے کامیاب ایٹمی دھماکوں نے پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنایا اور قوم کے حوصلے، اتحاد اور عزم کو نئی طاقت دی۔
آج ہم اس قومی کامیابی پر اپنے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور قائد میاں محمد نواز شریف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی قیادت میں پاکستان نے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
یومِ تکبیر پاکستان کی عزت، وقار اور مضبوط دفاع کی علامت ہے
🇵🇰