ARY buner

ARY buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARY buner, dagger buner, BUNER.

ہوائی فائرنگ ایک خاموش قاتل خود بھی بچیں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائے ==❗
18/03/2026

ہوائی فائرنگ ایک خاموش قاتل خود بھی بچیں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائے ==❗


اہلِ بونیر والوں کیلئے  #خوشخبری   ✨°°❤دورہ تفسیر القرآن الکریم ❗کا افتتاح انشاء اللہ  #26جنوری بروز پیر  صبح 11 بجے ہوگ...
24/01/2026

اہلِ بونیر والوں کیلئے #خوشخبری ✨°°❤
دورہ تفسیر القرآن الکریم ❗
کا افتتاح انشاء اللہ #26جنوری بروز پیر صبح 11 بجے ہوگی۔ آپ سب کو اس عظیم الشان محفل میں شرکت کی
دعوت دی جاتی ہے۔ 🤲🤲



Nasir Ali

16/08/2025

پیر بابا بونیر ملحقہ علاقے کے فرد کیمطابق سیلاب سے شہید ہونے والوں کی تعداد 350 سے متجاوز ہے 😭 اور بہت سارے لوگ لاپتہ ہیں 😭😭

📢📢انا اللہ و انا الیہ راجغون..بونیر گاؤں شلبانڈی محلہ ڈھیران خجرہ میں ڈی ایس پی شیر ولی خان کا بھائی  #شیر وکیل باچا وفا...
17/07/2025

📢📢انا اللہ و انا الیہ راجغون..

بونیر گاؤں شلبانڈی محلہ ڈھیران خجرہ میں ڈی ایس پی شیر ولی خان کا بھائی #شیر وکیل باچا وفات پا چکا ھے نماز جنازہ آج بتاریخ 17 جولائی بروز جمعرات بعد نماز ظہر بوقت 2:30 بجے گاؤں شلبانڈی میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ پاک مغفرت فرما جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔

عظمت اللہ ولد گل شاہ سکنہ کوریا ناوگئی حسنین عمر ولد عمر سید ساکن جوڑ بونیر دو دن سے لاپتہ ہیں ۔اگر کسی کو کچھ معلومات ہ...
24/06/2025

عظمت اللہ ولد گل شاہ سکنہ کوریا ناوگئی
حسنین عمر ولد عمر سید ساکن جوڑ بونیر
دو دن سے لاپتہ ہیں ۔اگر کسی کو کچھ معلومات ہو تو درجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں
03425654486
03440398760
یا قریبی پولیس سٹیشن کو حوالہ کریں ۔۔۔۔شکریہ

10/05/2025


نعرہ تکبیر اللہ اکبر
حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَکیلُ نِعْمَ الْمَوْلى‌ وَ نِعْمَ النَّصیرُ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ ❤️ 🇵🇰
آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد ‏قرآن پاک کی سورۃ الصف کی آیت "‏إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ"ہلکی تلاوت اور دعا کی
اور پھر بھارت پر میزائل حملے شروع کیے گئے۔

"بنيانِ مرصوص" نام کی عظمت و جلالت کے ساتھ یہ بھی غور کریں کہ ہم نے جواب کے لیے وقت بھی وہی منتخب کیا جس وقت اس کائنات کے سب سے عظیم سپہ سالار جناب محمد رسول اللہﷺ دشمنوں پر حملہ آور ہوا کرتے تھے۔

انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں:
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُغِيرُ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ،
رسول اللہ ﷺ دشمن پر طلوعِ فجر کے وقت حملہ آور ہوا کرتے تھے۔
(صحيح مسلم ٣٨٢)
یعنی یہ آپریشن ایک مضبوط، منظم اور ایمان و اتحاد اور یقین محکم کی نمائندگی کرتا ہے۔

بھارتی میزائلوں سے شہید ہونے والے ننھے بچوں کے نام پاکستان کی جانب سے بھارت پر فائر کیے گئے میزائلوں پر لکھے ہوئے ہیں!  ...
10/05/2025

بھارتی میزائلوں سے شہید ہونے والے ننھے بچوں کے نام پاکستان کی جانب سے بھارت پر فائر کیے گئے میزائلوں پر لکھے ہوئے ہیں!
🇵🇰

 #خوشخبریدینی  #مدارس اسلام کی قلعے ہیں۔  اپنے  #بچوں کو مدارس دینیہ میں داخل کروائیے ۔ماہ شوال میں مدارس کا تعلیمی سیشن...
07/04/2025

#خوشخبری
دینی #مدارس اسلام کی قلعے ہیں۔ اپنے #بچوں کو مدارس دینیہ میں داخل کروائیے ۔
ماہ شوال میں مدارس کا تعلیمی سیشن شروع ہوتا ہے جو ابھی شروع ہے مختلف جگہوں میں مختلف مدارس میں داخلے جاری ہے اس سلسلے میں جامعہ مدرسہ تحتہ بند چوک سواڑی بونیر میں بھی #داخلے شروع ہوچکے ہیں
جامعہ مدرسہ سیدنا عثمان غنی تحتہ بند چوک سواڑی بونیر
رابطہ نمبرز ۔ 03329898292--03330541622

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے ویژن کے مطابقشہدائے پولیس اور حاضر سروس اہلکاروں کے بچوں کے لیے (عید...
28/03/2025

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے ویژن کے مطابق

شہدائے پولیس اور حاضر سروس اہلکاروں کے بچوں کے لیے (عید کا تحفہ) تعلیمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پولیس پبلک پارٹنرشپ کے تحت ایک اہم اور خوش آئند قدم اٹھاتے ہوئے، ڈسٹرکٹ بونیر پولیس اور فاروق میموریل ٹرسٹ (امبریلا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سسٹم) کے مابین ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کے تحت، محکمہ پولیس کی لازوال قربانیوں کے اعتراف میں شہدائے پولیس کے بچوں کو مفت، جبکہ حاضر سروس پولیس اہلکاروں کے بچوں کو 50 فیصد رعایت کے ساتھ معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ بونیر پولیس اس احسن اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور فاروق میموریل ٹرسٹ کی اس گرانقدر کاوش پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔

یہ شراکت نہ صرف پولیس فورس کے اہل خانہ کے لیے ایک امید کی کرن ہے بلکہ ان کے بچوں کے لئے معیاری تعلیم کے فروغ میں بھی ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔

ترجمان بونیر پولیس

Address

Dagger Buner
Buner
OK

Telephone

+923379697522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share