Roshan PMLN

Roshan PMLN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roshan PMLN, Lahore.

شریف فیملی و پاکستان مسلم لیگ ن کے دیرینہ ساتھی اور 1999 کے مشکل وقت میں محترمہ کلثوم نواز صاحبہ مرحومہ کو اپنے گھر خانق...
21/02/2024

شریف فیملی و پاکستان مسلم لیگ ن کے دیرینہ ساتھی اور 1999 کے مشکل وقت میں محترمہ کلثوم نواز صاحبہ مرحومہ کو اپنے گھر خانقاہ شریف بہاولپور پناہ دینے والے میاں نجیب الدین اویسی کے صاحبزادہ میاں عثمان نجیب اویسی بہاولپور سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں اس حلقے سے لگاتار تیسری بار اویسی فیملی ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئی ہے۔ میاں عثمان نجیب اویسی فارن کوالیفائڈ ہیں۔ آپ نے کینیڈا سے بی ایس اکنامکس اینڈ فنانس کیا ہوا۔ میاں محمد عثمان نجیب اویسی امریکہ اور کینیڈا میں شعبہ اکنامکس اینڈ فنانس میں ملازمت کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ میاں عثمان نجیب اویسی پاکستان کے مسائل اور انکے حل کو اچھی طرح سمجھتے اور ملک و قوم کی بہترین خدمت کر سکتے ہیں۔ ملک و قوم کی خدمت کیلئے میاں محمد عثمان نجیب اویسی کو وفاقی کابینہ میں ضرور شامل کیا جائے۔

میں شامولعل ضلعی ‏صدر اقلیتی ونگ پاکستان مسلم لیگ ن بھاولپور کا پارٹی کیطرف سے صوبائی مخصوص سیٹ کا ٹکٹ ناملنے پر بیان ۔۔...
16/02/2024

میں شامولعل ضلعی ‏صدر اقلیتی ونگ پاکستان مسلم لیگ ن بھاولپور کا
پارٹی کیطرف سے صوبائی مخصوص سیٹ کا ٹکٹ ناملنے پر بیان ۔۔
الحمداللہ رب العالمین میں اللہ کی رضا پر راضی ھوں اگر اللہ کو منظور ھوتا تو مجھے پارٹی ٹکٹ ضرور ملتا اللہ کی رضا میں راضی ہونا ہی بندگی ہے میں تمام عزیزوں اور دوست احباب اور حلقہ احباب کا مشکور ہوں جو دعاؤں اور کوششوں میں ہر وقت میرے شانہ بشانہ رہے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب کروانے کیلئے تمام تر کوششیں اور وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا انشااللہ !
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد پاکستان پائندہ باد

daily news
15/02/2024

daily news

صاحبزادہ میاں عثمان نجیب اویسی صاحبMNA NA 167 نے چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کا خصوصی دورہ ...
15/02/2024

صاحبزادہ میاں عثمان نجیب اویسی صاحبMNA NA 167 نے چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کا خصوصی دورہ کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مظہر ایاز اور ڈاکٹر شہراز احمد ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکیجز، اصف عمران رضا پبلک ریلیشنزآفیس صاحب نے ان کو خوش آمدید کہا۔اور سرائیکی خطے کی شان سرائیکی اجرک پیش کی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مظہر ایاز صاحب نے آپ کو یونیورسٹی کی ریسرچ اور پروجیکٹس کے بارے میں آگاہ کیا۔ میاں عثمان نجیب اویسی صاحب نے کہا کہ لائیواسٹاک کی ترقی سے ہی کسان ترقی کرے گا اور ملک ترقی کرے گا۔ اور آپ نے کہا طلباء ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ اورچولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کو عالمی معیار کی یونیورسٹی بنائیں گے۔ انشاء اللہ

13/02/2024
09/02/2024
25/01/2024

کـــون کـــون آٹھ فروری
شیر 🦁 پر ٹھپہ لگانےکــیلئے تـــیار ہےذرا ہاتـــھ کـــھڑا کـــرے

25/01/2024

8 فروری کو الیکشن
جمعرات کا دن اور شب معراج کی رات یا اللہ اس مقدس رات کےصدقے میاں نواز شریف کو کامیابی عطافرما امین 🙏

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share