Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
29/05/2025
عزت ماب جناب عالی حضور قبلہ صدر پاکستان ، وزیراعظم، آرمی چیف، فیلڈ مارشل، ہیڈ آف منسٹریز، سپہ سالار اعظم، فاتح ہند، حافظ سید عاصم منیر مدظلہ دامت برکاتہم بحضورِ فیضِ گنجور حفظہ اللہ تعالٰی کو بہت بہت مبارکباد
وہ چاہتے تو خلیفہ وقت بھی بن سکتے تھے لیکن انھوں نے فیلڈ مارشل بننا مناسب سمجھا۔
اب بس نوٹوں پر تصویر لگنا رہ گیا ہے۔ چونکہ تحریک انصاف کے پیجز پر مخالف سیاسی جماعتوں کے ایم این ایز ایم پی ایز اور سوشل میڈیا ٹیمز آتی جاتی رہتیں۔ تو انکی سہولت کیلئے ہم نے کچھ خطابات لکھ چھوڑے ہیں۔ کاپی پیسٹ میں آسانی ہوگی۔
افسوس اس بات کا رہے گا کہ پوری جنگ کو ڈیزائن کرنے والے میاں نوازشریف صاحب کو کوئی خطاب نا مل سکا۔۔۔۔
چلیں میاں صاحب کو ہم خطاب دے دیتے۔ وہ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔۔ ایون فیلڈ مارشل۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when PTI IMRAN KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.