Jamaat-e-Islami Hajiabad

  • Home
  • Jamaat-e-Islami Hajiabad

Jamaat-e-Islami Hajiabad This is a page of Jamaat-e-Islami Islamic Hajiabad. You can check it's activities.

ان شاء اللہ دورۂ تفسیر القرآن الکریم کے دوسرے مرحلے کا آغاز یکم رمضان المبارک سے ہوگا۔مدرس: شیخ القرآن والحدیث مولانا اب...
16/02/2026

ان شاء اللہ دورۂ تفسیر القرآن الکریم کے دوسرے مرحلے کا آغاز یکم رمضان المبارک سے ہوگا۔
مدرس: شیخ القرآن والحدیث مولانا ابوالکلیم صاحب
وقت: بعد نمازِ ظہر
مقام: احباب مسجد، حاجی آباد
اس دوسرے مرحلے میں قرآنِ مجید کے آخری پندرہ پاروں کا درس دیا جائے گا۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں خود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی شرکت کی دعوت دیں، تاکہ رمضان المبارک کی ساعتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکے۔

انشاءاللہ 9 فروری بروز پیر بعد نماز مغرب احباب مسجد میں 3 سال سے جاری ہفتہ وار درس قرآن کا اختتام درس قرآن و دعا کا پروگ...
06/02/2026

انشاءاللہ 9 فروری بروز پیر بعد نماز مغرب احباب مسجد میں 3 سال سے جاری ہفتہ وار درس قرآن کا اختتام درس قرآن و دعا کا پروگرام ہو گا۔
اس بابرکت پروگرام میں خود بھی بھرپور شرکت کریں اور اہلِ خانہ، دوستوں اور متعلقین کو بھی شرکت کی دعوت دیں۔
شعبہ فہم دین حاجی آباد

27/12/2025

- جماعت اسلامی حاجی آباد کا پر وقار اجتماع و استقبالیہ پروگرام ۔
- نیا عزم اور مستقل جزبے سے دعوتی کام کو جاری رکھنا
- نائب امیر جماعت خیبر شمالی جناب ارشد زمان صاحب کی شرکت اور مدلل گفتگو
- منصورہ اجتماع لاہور 5 جنوری کی دعوت
- تاثرات اجتماع عام

- جماعت اسلامی حاجی آباد کا پر وقار اجتماع و استقبالیہ پروگرام ۔- نیا عزم اور مستقل جزبے سے دعوتی کام کو جاری رکھنا - نا...
26/12/2025

- جماعت اسلامی حاجی آباد کا پر وقار اجتماع و استقبالیہ پروگرام ۔
- نیا عزم اور مستقل جزبے سے دعوتی کام کو جاری رکھنا
- نائب امیر جماعت خیبر شمالی جناب ارشد زمان صاحب کی شرکت اور مدلل گفتگو
- منصورہ اجتماع لاہور 5 جنوری کی دعوت
- تاثرات اجتماع عام

21/12/2025
۔ جماعت اسلامی کا اجتماع ارکان بعد نماز جمعہ بمقام حجرہ سرور بادشاہ ۔ ارکان و کارکنان کی شرکت۔اجتماع عام کے بعد اگلے لائ...
21/12/2025

۔ جماعت اسلامی کا اجتماع ارکان بعد نماز جمعہ بمقام حجرہ سرور بادشاہ
۔ ارکان و کارکنان کی شرکت
۔اجتماع عام کے بعد اگلے لائحہ عمل اور استقبالیہ کے لئے پلاننگ

الخدمت فاؤنڈیشن دیر پائین۔۔ کل رات کوٹو حاجی اباد کے مقامی بازار "شھزادی" میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے متعدد دکانیں جل کر ...
26/11/2025

الخدمت فاؤنڈیشن دیر پائین۔۔

کل رات کوٹو حاجی اباد کے مقامی بازار "شھزادی" میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اس افسوسناک واقعے کے نتیجے میں متاثرہ دکانداروں کو لاکھوں روپے کا سنگین مالی نقصان پہنچا۔
الخدمت فاؤنڈیشن کی ریسکیو اور ریلیف ٹیم آج صبح فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، حالات کا جائزہ لیا اور متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کے ساتھ مالی تعاون فراہم کیا۔ ٹیم نے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ابتدائی ریلیف سرگرمیاں شروع کردی۔

دکاندار بھائیوں کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس آزمائش میں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

23/11/2025

______جماعتِ اسلامی حاجی آباد ______

#بدل دو نظام

_________جماعتِ اسلامی حاجی آباد ____تاریخ ساز بدل دو نظام اجتماع عام دعا کے ساتھ اختتام پذیر اللہ کریم سب شرکاء کی حاضر...
23/11/2025

_________جماعتِ اسلامی حاجی آباد ____

تاریخ ساز بدل دو نظام
اجتماع عام دعا کے ساتھ اختتام پذیر
اللہ کریم سب شرکاء کی حاضری قبول فرمائے
اور عافیت کے ساتھ اپنی اپنی منزل پہنچائے آمین۔

بدلو نظام کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جماعت اسلامی پاکستان کہ اجتماع عام کے لیے حاجی آباد سے مقامی امیر جناب سرور بادشاہ کہ قیادت میں
20/11/2025

بدلو نظام کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جماعت اسلامی پاکستان کہ اجتماع عام کے لیے حاجی آباد سے مقامی امیر جناب سرور بادشاہ کہ قیادت میں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Hajiabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share