آج اسسٹنٹ کمشنر گل فراز نے ہمارے گھر تشریف لا کر میرے محترم والد صاحب کی خیریت دریافت کی۔ ان کی یہ محبت، خلوص اور بزرگوں کے احترام کا عملی مظہر ہے جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ اسسٹنٹ کمشنر گل فراز کو صحت، کامیابی اور مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کے اس جذبۂ احترام و انسان دوستی کو قبول فرمائے۔ آمین۔
"بزرگوں کی عزت اور ان کی خیریت دریافت کرنا اعلیٰ اخلاق اور بہترین انسانیت کی علامت ہے۔" 🌹
02/06/2026
مشاورتی اجلاس ہزارہ ڈویژن بسسلہ (شیخ ادریس شہید رح کانفرنس18 جون) چارسدہ.
پریس کلب مانسہرہ شہر سے براہ راست
زیر اہتمام جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ
مولانا عبد الوارث ،،
31/05/2026
اظہارِ تشکر
میں، مولانا عبد الوارث، ہربن مینجمنٹ، ضلعی انتظامیہ، واپڈا حکام اور تمام متعلقہ اداروں کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے تھور ہربن تنازع کے پرامن حل کے لیے میری کاوشوں کو سراہتے ہوئے مجھے یہ اعزازی سند عطا کی۔ یہ اعزاز میرے لیے باعثِ فخر اور مزید خدمتِ خلق کے جذبے کو تقویت دینے کا ذریعہ ہے۔
میں تمام معززین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے امن، بھائی چارے اور باہمی ہم آہنگی کے قیام میں اپنا کردار ادا کیا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے میں ہمیشہ امن و خوشحالی قائم رکھے اور ہمیں عوام کی خدمت اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Be the first to know and let us send you an email when Molve Abdul waris official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.