Village Council Riri Owir

  • Home
  • Village Council Riri Owir

Village Council Riri Owir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Riri Owir, Government Organization, Village Riri Owir Tehsil Mulkhow/Torkhow District Upper Chitral, .

نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت18 سال سے زائد عمر کی خواتین اور 24 سال سے زائد عمر ...
23/02/2026

نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت
18 سال سے زائد عمر کی خواتین اور 24 سال سے زائد عمر کے مرد حضرات جو پیدائش سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث شناختی کارڈ نہیں بنوا سکے، چند دیگر شرائط پوری کرنے پر اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
18 سال سے زائد عمر کی شادی شدہ خواتین جن کا شناختی کارڈ نہیں بنا ، اگر ان کے پاس یونین کونسل سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ موجود ہے اور والد یا والدہ میں سے کسی ایک اور شوہر کا شناختی کارڈ یا نائکوپ بنا ہوا ہے وہ نکاح نامہ اور بائیومیٹرک تصدیق کے لئے شناختی کارڈ کے حامل والد یا والدہ میں سے کسی ایک اور شوہر کے ہمراہ نادرا مرکز تشریف لائیں ۔ اگر والد، والدہ یا شوہر فوت ہو چکے ہیں لیکن ان کا ریکارڈ نادرا میں موجود ہےتو نادرا دفتر میں چند سوالات کے تسلی بخش جواب دینے پر درخواست جمع کر لی جائے گی ۔
18 سال سے زائد عمر کی غیرشادی شدہ خواتین کے لئے شوہر سے متعلق شرائط لاگو نہیں ہوں گی ۔
24 سال سے زائد عمر کے جن مرد حضرات نے ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنوایا اور ان کے والد یا والدہ اور کسی ایک بہن یا بھائی کا شناختی کارڈ یا نائکوپ بنا ہوا ہے وہ شناختی کارڈ کے حامل والد یا والدہ کے ہمراہ تشریف لائیں۔ اگر والدین فوت ہو چکے ہیں تو شناختی کارڈ کے حامل بھائی یا بہن کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں۔
یاد رکھیں!
شناختی کارڈ پر آپ کی طرف سے دئیے گئے کوائف کے مطابق والدین کے نام، تاریخ پیدائش اور جائے پیدائش کا اندراج کیا جائے گا اور اس میں تاحیات تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ پر یہ رعایت 31 دسمبر 2026 تک کے لئے دی گئی ہے.

27/08/2025
پاکستان زندہ باد
07/08/2025

پاکستان زندہ باد

07/08/2025
02/11/2024

Bo Zaruri Paigham

Address

Village Riri Owir Tehsil Mulkhow/Torkhow District Upper Chitral

Telephone

+923459399300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Riri Owir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Riri Owir:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share