RKM Digital Services

RKM Digital Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RKM Digital Services, District Lakki Marwat, Lakki Marwat.

Pricelist for Ramadan District Lakki Marwat
07/02/2026

Pricelist for Ramadan District Lakki Marwat

27/01/2026

📣 پٹھان آن لائن سروسز 📣
​اب تمام سرکاری و نجی آن لائن کام ایک ہی چھت تلے!
​ہماری خدمات:
​✅ ڈومیسائل: آن لائن اجرا
​✅ اسلحہ لائسنس: آن لائن اپلائی اور نمبر کا اجرا
​✅ سرکاری نوکریاں: تمام محکموں میں آن لائن اپلائی
​✅ پولیس ویریفیکیشن: آن لائن سہولت
​✅ نادرا سروسز: FRC اور نادرا ٹوکن کا حصول
​✅ دیگر: آن لائن *اسٹامپ پیپر*، پرنٹنگ اور فوٹو سٹیٹ
​📍 پتہ (Address):
​اولڈ کچہری روڈ، تحصیل بلڈنگ لکی سٹی کے ساتھ
​📞 رابطہ کریں:
​محمد فہیم:9982059 0311-
031-385-44129
(ارجنٹ سروس دستیاب ہے)

عوام کا احساس — عوامی شکایات کے مؤثر ازالے کا جدید نظامعمران خان کے عوام دوست وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختون...
14/01/2026

عوام کا احساس — عوامی شکایات کے مؤثر ازالے کا جدید نظام

عمران خان کے عوام دوست وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں عوام کا احساس ایک جامع اور مربوط نظام ہے، جس کے ذریعے عوام کی شکایات کو براہِ راست سنا اور حل کیا جا رہا ہے۔ یہ نظام شفافیت، فوری رسپانس اور عوامی سہولت کو یقینی بناتا ہے۔

عوام کا احساس کے تحت شہری اب گھر بیٹھے اپنی شکایات درج کر سکتے ہیں۔ حکومتِ خیبر پختونخوا عوام کی آواز کو اولین ترجیح دے رہی ہے تاکہ مسائل کا بروقت اور مؤثر حل ممکن ہو۔ پاکستان سٹیزن پورٹل , اختیار عوام کا سمیت جدید ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے ختم کیے جا رہے ہیں۔

📌 شکایات درج کرانے کے ذرائع:
☎️ Toll Free: 1800
📱 WhatsApp: 0341-9991116
☎️ UAN: 111-712-713
☎️ Phone: 091-9222460-4
Twitter /Facebook

اب آپ دیے گئے کسی بھی ذریعے سے اپنی شکایت درج کر سکتے ہیں — کیونکہ عوام کی آواز، حکومت کی ذمہ داری ہے۔

Babies born in 2026 will be the first of Generation Beta a new wave of children growing up fully immersed in AI, automat...
02/01/2026

Babies born in 2026 will be the first of Generation Beta a new wave of children growing up fully immersed in AI, automation, and digital innovation from day one. Unlike past generations who adapted to tech, Gen Beta will start with it. A future shaped by intelligent systems, data-driven learning, and global connectivity is their norm. Welcome to the next era of humanity.

📣 پٹھان آن لائن سروسز 📣​اب تمام سرکاری و نجی آن لائن کام ایک ہی چھت تلے!​ہماری خدمات:​✅ ڈومیسائل: آن لائن اجرا​✅ اسلحہ ل...
29/12/2025

📣 پٹھان آن لائن سروسز 📣

​اب تمام سرکاری و نجی آن لائن کام ایک ہی چھت تلے!
​ہماری خدمات:
​✅ ڈومیسائل: آن لائن اجرا
​✅ اسلحہ لائسنس: آن لائن اپلائی اور نمبر کا اجرا
​✅ سرکاری نوکریاں: تمام محکموں میں آن لائن اپلائی
​✅ پولیس ویریفیکیشن: آن لائن سہولت
​✅ نادرا سروسز: FRC اور نادرا ٹوکن کا حصول
​✅ دیگر: آن لائن اسٹامپ پیپر، پرنٹنگ اور فوٹو سٹیٹ
​📍 پتہ (Address):
​اولڈ کچہری روڈ، تحصیل بلڈنگ لکی سٹی کے سامنے والی گلی، دکان نمبر 2
​📞 رابطہ کریں:
​محمد فہیم:9982059 0311-
(ارجنٹ سروس دستیاب ہے)

24/12/2025

سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا جناب شاہداللہ صاحب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لکی مروت کا ایمرجنسی دورہ
سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا جناب شاہداللہ صاحب نے ڈپٹی کمشنر لکی مروت جناب حمیداللہ خان اور Chief HSRU کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال لکی مروت کا اچانک ایمرجنسی دورہ کیا۔
دورے کے دوران اسٹور روم، آپریشن تھیٹر، صفائی کے ناقص انتظامات اور مریضوں کی مجموعی صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اصلاحی اقدامات اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کی واضح ہدایات جاری کی گئیں۔
بعد ازاں وفد نے زیرِ تعمیر ٹراما سینٹر کا دورہ کیا جہاں تعمیراتی کام تیز کرنے اور تمام فنی و تعمیراتی امور اعلیٰ معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی، کیونکہ یہ مرکز پورے جنوبی خطے بالخصوص انڈس ہائی وے پر ایمرجنسی حالات میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید برآں، ڈپٹی کمشنر لکی مروت کے زیرِ اہتمام جرگہ ہال میں علاقے کے معزز مشران سے ملاقات کی گئی، ان کے مسائل سنے گئے اور صوبائی حکومت کے تعاون سے ان کے حل کی یقین دہانی کرائی گئی۔
اس موقع پر کمانڈر 55 بریگیڈ بریگیڈیئر حیدر علی بھی موجود تھے۔

Fun Video for kids Rabbit and Hen Subscribe Channel andWatch it /  Like Videos
09/12/2025

Fun Video for kids Rabbit and Hen
Subscribe Channel andWatch it / Like Videos

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

📢 مفت آئی کیمپ کا اعلان! OGDCL کے زیرِ اہتمام لکی مروت میں تین روزہ طبی سہولتOGDCL کے زیرِ اہتمام اور ضلعی انتظامیہ لکی ...
08/12/2025

📢 مفت آئی کیمپ کا اعلان! OGDCL کے زیرِ اہتمام لکی مروت میں تین روزہ طبی سہولت

OGDCL
کے زیرِ اہتمام اور ضلعی انتظامیہ لکی مروت کے بھرپور تعاون سے، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (DHQ) میں غریب اور مستحق عوام کے لیے ایک بڑا مفت آئی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
مقصد: مستحق افراد کو آنکھوں کے امراض کا معیاری علاج اور پیچیدہ سرجری کی سہولت ان کی دہلیز پر بلا معاوضہ فراہم کرنا ہے۔
👁️‍🗨️ کیمپ میں فراہم کی جانے والی اہم خدمات (بالکل مفت):
* تشخیص و معائنہ: ماہرین چشم کی ٹیم کی جانب سے آنکھوں کا مکمل چیک اپ۔
* مفت آپریشن: موتیابند (Cataract) سمیت دیگر ضروری سرجریز کا جدید آلات سے مفت انتظام۔
* عینکیں اور ادویات: ضرورت مند مریضوں کو نمبر والی عینکیں، ادویات اور قطرے مفت دیے جائیں گے۔
* بعد از آپریشن دیکھ بھال: کامیاب سرجری کے بعد مفت طبی مشورے اور فالو اپ کی سہولت۔
📅 کیمپ کا شیڈول: 9 تا 11 دسمبر 2025

منگل 9 دسمبر 2025
بدھ 10 دسمبر 2025
جمعرات 11 دسمبر 2025
📍 مقام: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (DHQ)، لکی مروت
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک۔
📌 ضروری ہدایات:
* شناختی کارڈ: علاج کے لیے اپنا اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC) لازمی ساتھ لائیں۔
* رجسٹریشن: رجسٹریشن پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگی۔
🙏 عوام سے گزارش:
یہ ایک فلاحی اقدام ہے۔ برائے مہربانی اس پیغام کو ان ضرورت مند افراد تک پہنچائیں جو مہنگے علاج کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
— : ضلعی انتظامیہ لکی مروت

Address

District Lakki Marwat
Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RKM Digital Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RKM Digital Services:

Share