Shamsabad Sports Live

  • Home
  • Shamsabad Sports Live

Shamsabad Sports Live All Sports Updates Please Like My page

شمس آباد پریمیئر لیگ سیزن1 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں  جو کہ  وجاہت الیون بنگئ بمقابلہ عاقل الیون ملاکلاں بمقام شمس ...
07/10/2021

شمس آباد پریمیئر لیگ سیزن1 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جو کہ وجاہت الیون بنگئ بمقابلہ عاقل الیون ملاکلاں بمقام شمس آباد کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا ۔میچ کے مہمان خصوصی مختیار خان آف سیدن اور چیئرمین محمد سعید اعوان ملک امجد اقبال کھلاڑیوں میں نقعد انعمات اور ٹرافیاں تقسیم کیے ۔

مختیار خان پریمیئر لیگ سیزن ٹو جناح سٹیڈیم حضرو میں کھیلے گئے میچ میں شمس آباد فائٹر نے  فرینڈز کلب ملاں کلا ں کو شکست د...
04/10/2021

مختیار خان پریمیئر لیگ سیزن ٹو جناح سٹیڈیم حضرو میں کھیلے گئے میچ میں شمس آباد فائٹر نے فرینڈز کلب ملاں کلا ں کو شکست دے دی مین آف دی میچ ظریف حسین کو اتحاد انٹر پرائزز کیجانب سے 1000 کیش بمعہ ٹرافی انعام دیا گیا۔

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمد ندیم اعوان حال مقیم سعودی عرب جہنوں نے شمس آباد کی ٹیم کے ساتھ 10000 دس ہزار کا  خصوصی تعا...
03/10/2021

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمد ندیم اعوان حال مقیم سعودی عرب جہنوں نے شمس آباد کی ٹیم کے ساتھ 10000 دس ہزار کا خصوصی تعاون اور ایک اچھا ٹورنامنٹ کروانے پر مبارک باد دی ۔اور اس کاوش کو سراہا ۔

شمس آباد پریمیر لیگ سیزن 1 کل دوسرا سیمی فائنل میچ  کیپٹن کرکٹ کلب بمقابلہ عاقل الیون ملاں کلاں  جس کے مہمان خصوصی ہوں گ...
01/10/2021

شمس آباد پریمیر لیگ سیزن 1
کل دوسرا سیمی فائنل میچ کیپٹن کرکٹ کلب بمقابلہ عاقل الیون ملاں کلاں جس کے مہمان خصوصی ہوں گے آواز فاؤنڈیشن کے آرگنائزر سماجی شخصیت جناب ملک امجد اقبال صاحب ۔۔

شمس آباد پریمیر لیگ سیزن 1 یارایاں الیون بمقابلہ وجاھت الیون بنگئی  سیمی فائنل میچ ہوا جس میں دونوں ٹیم نے بہت اچھا کیهل...
29/09/2021

شمس آباد پریمیر لیگ سیزن 1 یارایاں الیون بمقابلہ وجاھت الیون بنگئی سیمی فائنل میچ ہوا جس میں دونوں ٹیم نے بہت اچھا کیهل پیش کیا ۔۔ایک دلچسپ مقابلے کے بعد وجاھت الیون بنگئی نے یہ میچ اپنے نام کیا ۔اور فائنل میں جگہ بنائی۔ ۔اس میچ کے مہمان خصوصی نعیم بھائی اور سید سجاد حسین شاہ صاحب تھے ۔۔جہنوں نے میچ کو خوب انجوائے کیا اور شمس آباد میں اس طرح کی اسپورٹس سرگرمیوں کو سراہا اور خصوصی طور پر کمیٹی کے ساتھ 3000 نعیم بھائی اور 3000 سید سجاد حسین کیش تعاون کیا ۔۔اور انعامات تقسیم کیے ۔۔اور یقین دہانی کرائی کے ہر مقام پر وه اپنے نوجوانو ں کے ساتھ ہیں اور اس طرح کی سرگرمیوں میں بر پور سپورٹ کرے گے ۔۔۔

کل کون سی ٹیم فائنل کے لیے جاۓ گی ۔۔۔آپ کے خیال سے ؟؟؟
28/09/2021

کل کون سی ٹیم فائنل کے لیے جاۓ گی ۔۔۔آپ کے خیال سے ؟؟؟

کل ایک بڑا میچ 🏏🏏🏏جس کے مہمان خصوصی ہو گے سید سجاد حسین شاہ اور محمد نعیم 🏏🏏
28/09/2021

کل ایک بڑا میچ 🏏🏏🏏جس کے مہمان خصوصی ہو گے سید سجاد حسین شاہ اور محمد نعیم 🏏🏏

شمس آباد پریمیر لیگ سیزن 1  چوتھا کوارٹر  فائنل ۔ جی لالہ الیون بمقابلہ کپٹین افتخار اس میچ کے مہمان خصوصی تھے جناب سعید...
26/09/2021

شمس آباد پریمیر لیگ سیزن 1 چوتھا کوارٹر فائنل ۔ جی لالہ الیون بمقابلہ کپٹین افتخار اس میچ کے مہمان خصوصی تھے جناب سعید اعوان us شمس آباد کے چرمین۔ شمس آباد کی آن سب کی دلوں کی جان سعید اعوان جہنوں نے کمیٹی کے ساتھ خصوصی تعاون کیا 3000 کیش ۔۔اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔اور بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔۔۔یہ میچ کپٹین افتخار الیون نے جیت لیا ۔۔🏏🏏

کل شمس آبادفائٹر کے پلیرو ں کے لیے خصوصی اعلان افتخار (گڈو ) حال میںقم سودی عرب کی طرف سے جو بیسٹمین ایک اوور میں 3 چھکے...
11/09/2021

کل شمس آبادفائٹر کے پلیرو ں کے لیے خصوصی اعلان افتخار (گڈو ) حال میںقم سودی عرب کی طرف سے جو بیسٹمین ایک اوور میں 3 چھکے لگے گا اور جو باوولر ایک اوور میں 3 وکٹ لے گا اس کو 1000 نقد کیش انعام دیا جائے گا ۔۔اور 50 کرنے والے پلير کو بھی 1000 نقد کیش انعام دیا جائے گا ۔۔۔

شمس آباد پریمیر لیگ سیزن 1 الریاض کرکٹ کلب بمقابلہ کےبی الیون کالو خورد  ..پہلی بیٹنگ الریاض  کرکٹ کلب نے 117 رنز کے   ٹ...
11/09/2021

شمس آباد پریمیر لیگ سیزن 1 الریاض کرکٹ کلب بمقابلہ کےبی الیون کالو خورد ..پہلی بیٹنگ الریاض کرکٹ کلب نے 117 رنز کے ٹارگٹ دیا جس میں قاسم (مراڑیہ ) نے 39 رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پا ہے اور جواب میں کے بی الیون کالو خورد 102 رنز ہی بنا پاہی مہمان خصوصی (عاصم با بو) نے کمیٹی کے ساتھ کیش 3000 خصوصی تعاون کیا اور بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shamsabad Sports Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share