13/09/2025
اہلیان سعدی ٹاؤن و سعدی گارڈن وزیر اعلی سندہ کے بیان کی پر زور مزمت کرتی ھے کہ اپنا بیان واپس لے
ماضی میں اس علاقہ میں نہ تو کوی دریا اور نہی کوئ ندی بہتی تھی یار محمد گوٹھ 200 سال سے اسی علاقے میں ھے۔ انھوں نے اپنے۔ بزرگوں سے ایسی کوئ بات نہیں سنی ا