Pakistan Tehreek e Adal Foundation

  • Home
  • Pakistan Tehreek e Adal Foundation

Pakistan Tehreek e Adal Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tehreek e Adal Foundation, Social service, Charbagh Swat, .

کسی بھی انسان کا اداس چہرہ ، ہم انسانوں کی اجتماعی ناکامی ہے۔۔
23/09/2024

کسی بھی انسان کا اداس چہرہ ، ہم انسانوں کی اجتماعی ناکامی ہے۔۔

29/04/2024
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے . هم تربوز خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کا موٹا چ...
20/04/2024

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے . هم تربوز خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کا موٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ كلو میں سے کم از کم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ھوتے ھیں ؟ کیا ہم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے

ساتھ کھا لیں ؟..

نہیں بالکل نہیں یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے... هم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت

تکلیف نہیں ھوتی. هم مرغی خریدتے ھیں زندہ ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک

دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟ نہیں...

تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر ایک لاکھ

میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے ؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے

میں سے صرف ڈھائی روپے...

یہ تربوز کیلے آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا

کم ہے.. اسے زکوۃ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی

پاک ایمان بھی پاک دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ

بھی خوشحال .. انشاء اللہ امید ھے میری بات سے آپ متفق

ھونگی .. منقول .
Copied

14/04/2024

Long live islamic republic of Iran it is the right of every nation to answer the aggretion against them

Address

Charbagh Swat

19120

Telephone

+923450998182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek e Adal Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek e Adal Foundation:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share