سانحہ پریٹ آباد، حیدرآباد پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں ۔
شہیر سیالوی
اس مُشکل وقت میں حملے سے متاثر شہریوں کے ساتھ شانا بشانہ کھڑے ہیں ۔
شہیر سیالوی
حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں حملے سے متاثر بچے اور خاندانوں کے اعلاج اور اُن کے نقصان پر سرکاری امداد ادا کریں ۔
شہیر سیالوی
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ۔
27/05/2024
27/05/2024
With Malik Shaheer Haider Siyalvi And Abdul Shakoor Shajra
19/05/2024
ایمرجنسی ٹرینڈ
السلام علیکم
کرغستان میں اس وقت حالات شدید خراب ہے سٹوڈینٹ کی جان خطرے میں ہے اپ سب سے گزارش ہے کہ آج کے ہیش ٹیگ میں لازمی حصہ لیں
Be the first to know and let us send you an email when PNP Central Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.