17/03/2026
تمام مسلمان بھائیوں سے درد مندانہ اپیل 🌙
👈👈29 اور 30 رمضان المبارک کی شب
جب آپ آسمان پر عید کا چاند تلاش کرنے نکلیں،
تو پہلے اپنے محلے میں وہ گھر تلاش کریں
جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر
عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکیں…!! 😢💔
آئیے! کسی کے چہرے پر خوشی کی روشنی بنیں،
اور عید کی حقیقی روح کو زندہ کریں۔
بندۂ حقیر 🌸