17/06/2026
شہادتِ عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ
وہ عظیم ہستی جن کے اسلام لانے سے دینِ اسلام کو قوت ملی، جن کے عدل کی مثال آج بھی دی جاتی ہے، اور جن کی زندگی حق، انصاف اور تقویٰ کا روشن نمونہ ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ؓ