Baloch Student Organisation-Azad (London)

  • Home
  • Baloch Student Organisation-Azad (London)

Baloch Student Organisation-Azad (London) Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baloch Student Organisation-Azad (London), Political organisation, London, .

بانک کریمہ کی تحریر اور اصل حقائق
30/07/2014

بانک کریمہ کی تحریر اور اصل حقائق

Quarterly Sagaar BSO Azad please do read and support us to solve the constitutional crisis BSO Azad currently undergoing
26/07/2014

Quarterly Sagaar BSO Azad please do read and support us to solve the constitutional crisis BSO Azad currently undergoing

30/03/2014

مرکز جس طرز پر تنظیم کے معاملات چلا رہا ہے وہ تنظیم کیلئے انتہائی نقصان دہ ہیں ،
اطمینان بخش جواب دینے کے بجائے مرکزی ممبر نے پروپگنڈہ کر کے ممبران کو گمراہ کرنے اور دباو ڈال کر خاموش کرانے کی کوشش کیا
بی ایس او آزاد ہوشاپ زون
(ہمگام نیوز)بی ایس او آزاد ہوشاپ زون کے صدر نے اپنے یونٹ سیکریٹری ڈپٹی یونٹ سیکریٹری اور ممبران کے ہمراہ اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرکز جس طرز پر تنظیم کے معاملات چلا رہا ہے وہ تنظیم کیلئے انتہائی نقصان دہ ہیں مرکزی انفارمیشن سیکریٹری کے اٹھائے گئے سوالات اور کراچی و کوئٹہ زون کے مطالبوں کو مرکز نے نظر انداز کر کے تنظیم کو نقصان دینے کی کوشش کی ہے ہم نے مرکزی کمیٹی کے ممبر سے تنظیمی مسائل کے حوالے سے باقائدہ اجلاس میں جواب طلب کیا تھا لیکن مرکز کے طرز عمل سے یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ممبران اور زون کے سوالات اور ان کی اہمیت کو سرے سے مانتی ہی نہیں تنظیم کے اندرونی مسائل پر زونل ممبران کے سوالات کے اطمینان بخش جواب دینے کے بجائے مرکزی ممبر نے پروپگنڈہ کر کے ممبران کو گمراہ کرنے اور دباو ڈال کر خاموش کرانے کی کوشش کیا انفارمیشن سیکڑیٹری کے اٹھائے گئے سوالات ، کراچی اورکوئٹہ زون کے ممبران کے اقدامات کے بعد مرکز کی جانب سے تنظیمی اندرونی مسائل حل کرنے کے بجائے اختلاف رائے کو زبردستی خاموش کرنے کا طریقہ غیر انقلابی عمل ہے اور تنظیم کو بلواسطہ نقصان پہنچانے کی کوشش ہے ہم ایسی کسی بھی کوشش کی حمایت نہیں کرتے بلکہ اپنا کردار ادا کرتے ہوئے تنظیم میں پید اہونے والے مسائل پر آواز اٹھاتے رہیں گے کراچی ،حب اور بسیمہ زون کی جانب سے تنظیمی مسائل کے حل کیلئے مرکز کی غیر آئینی کاروائیوں کی وجہ سے مرکز کے بائیکاٹ کی حمایت کرتے ہوئے تنظیم مسائل کے حل تک بحیثیت زون کے صدر اپنے یونٹ سیکریٹری ، ڈپٹی اور ممبران کے ساتھ مرکزکے تمام فیصلوں اور احکامات کی پابندی نہیں کریں گے بی ایس او آزاد کو منظم کرنے کیلئے تنظیم کے کارکنوں نے اپنے جانوں کا نظرانہ پیش کیا ہے ہم بھی تنظیم میں پیدا ہونے والے بحرانوں میں خاموش نہ رہتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے ہر سطح پر اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے

23/03/2014
23/03/2014
  Azad london zone's awareness campaign at Trafalgar square   Against BalochGenocide by Pakistan in occupied Balochistan...
22/03/2014

Azad london zone's awareness campaign at Trafalgar square Against BalochGenocide by Pakistan in occupied Balochistan and Discovery of in Tootak

  azad   Zone awareness campaign about   and discovery of   in tootak khuzdar
22/03/2014

azad Zone awareness campaign about and discovery of in tootak khuzdar

BSO Azad London Zone's awareness program leaflets. Campaign is starting today from, Trafalgar Square , London  . Follow ...
22/03/2014

BSO Azad London Zone's awareness program leaflets. Campaign is starting today from, Trafalgar Square , London . Follow us on twitter at https://twitter.com/BSOAzadLondon ///

22/03/2014
21/03/2014

Bso Azad Awareness campaign about and discovery of in Balochistan on Saturday tomorrow. For more info about campaign please follow and press secretary on twitter and facebook

20/03/2014

Azad London zone to resume its awareness program about Balochistan on saturday. for more information please follow on twitter and facebook

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Student Organisation-Azad (London) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share