MWM Media Cell Shigar Baltistan

MWM Media Cell Shigar Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWM Media Cell Shigar Baltistan, Political Party, Skardu.

یہ فیس بک پیج ایڈمنز کے توسط سے چل رہا ہے۔ اس میں ایم ڈبلیو ایم ضلع شگر کے کارکردگیوں ، خدمات اور لائحہ عمل شئیر ہوتا رہے گا ۔ آپ سب سے تعاون کی اپیل ہے ۔

اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں
تو ہندوستان کا ہر پیر و جواں ہے تاب ہو جائے
🇵🇰

15/08/2026
15/08/2026

✅✅

اظہارِ تعزیتإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و افسوس کے ساتھ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید محمد عب...
15/08/2026

اظہارِ تعزیت
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و افسوس کے ساتھ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید محمد عباس رضوی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
مرحوم ممتاز عالمِ دین، مذہبی و سیاسی رہنما، سابق رکنِ اسمبلی و کونسل اور سابق صدر انجمنِ امامیہ بلتستان تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی دینِ اسلام کی سربلندی، اتحاد و وحدت، امن اور عوام کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی۔
ان کی رحلت گلگت بلتستان، بالخصوص بلتستان کے لیے ایک عظیم نقصان ہے۔ ان کی دینی، سیاسی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ معصومینؑ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان و سوگواران کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
مجاہدِ ملت آغا علی رضوی
صوبائی صدر، مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان

21/07/2026

آو مل کر پشتون،بلوچ،سندھی اور پنجابی
ان ظالموں کے گریبان میں ہاتھ ڈالیں۔

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین و قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کوئٹہ دھرنے سے خطاب۔

مرشد ❤️
21/07/2026

مرشد ❤️

14/06/2026

❤️

03/06/2026

من كنت مولاه فهذا علي مولاه.
عید غدیر مبارک ہو 🌹

03/06/2026

مجاہد ملت ❤️

"سعید شگری کے سیاست میں آنے سے خوشی ہوئی۔ وہ ایک پڑھا لکھا انسان ہے۔ سیاست میں صرف تعلیم یافتہ لوگوں کو آنا چاہیے۔"راجہ ...
02/06/2026

"سعید شگری کے سیاست میں آنے سے خوشی ہوئی۔ وہ ایک پڑھا لکھا انسان ہے۔ سیاست میں صرف تعلیم یافتہ لوگوں کو آنا چاہیے۔"
راجہ محمد اعظم خان
سابق وزیر تعلیم گلگت بلتستان

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM Media Cell Shigar Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share