Heritage Seeker

Heritage Seeker Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heritage Seeker, Landmark & historical place, Dhok Kasib mandi bahauddin pakistan, Mandi Bahauddin.

مونگ،ہزاروں سال پرانا برگد کا درختجو کئی کنال رقبے پر محیط تھا۔ راجہ پورس اور سکندر اعظم لڑائی کا شاہد بھی ہے۔اس کی جڑ  ...
14/07/2023

مونگ،
ہزاروں سال پرانا برگد کا درخت
جو کئی کنال رقبے پر محیط تھا۔ راجہ پورس اور سکندر اعظم لڑائی کا شاہد بھی ہے۔
اس کی جڑ ایک مضبوط درخت کی شکل میں چند میٹر کے فاصلے پر اپنے بوڑھے برگد کی سوکھی شاخ کو آسماں پر سہارا دئیے کھڑی ہے ۔
اور اس کے پاس کنواں جس نےحال ہی میں مکینوں کو پانی دینا بند کیا۔
دریائے جہلم کے کنارے یہ زمینیں کبھی میدان جنگ کا میدان تھیں جس کے نشانات اب بھی کہیں کہیں نظر آتے ہیں ۔

کچھ پل مونگ میں۔
ندیم

Qila kuhna  or Multan Fort a Historical place in Multan and also a visiting place.It is situated mid of the city.Its Mai...
19/02/2023

Qila kuhna or Multan Fort a Historical place in Multan and also a visiting place.It is situated mid of the city.Its Main entrance gate is called as babe Qasim.Multan fort or qila kuhna is heart of Multan. Many manoments is their such as sharine of Hazrat Shah Rukin e Alam , Hazrat Bahauddin Zakria etc .A Art gallery also there and a Air Force Fighter jet also grounded .

Qila kuhna or Multan Fort a Historical place in Multan and also a visiting place.It is situated mid of the city.Its Main entrance gate is called as babe Qas...

03/01/2023

Mandi Bahauddin district between two rivers has a large number of archeological sites. There are traces of ruined cities. During the excavations, many such r...

03/01/2023

دو دریاؤں کے درمیان ضلع منڈی بہاؤالدین یہاں پر کافی تعداد میں آثار قدیمہ موجود ہیں ۔جگہ جگہ تباہ شدہ شہروں کے نشانات موجود ہیں ۔کھدائی کے دوران بہت سے ایسے آثار ملے ہیں جن کا تعلق گندھارا تہذیب سے ملتا ہے۔ یہاں سے ملنے والے برتن، سکے اینٹیں اور دیواروں کے آثار،انسانی ہڈیاں اور بچوں کے کھلونے گندھارا تہذیب سے جا ملتے ہیں۔
یہ بات اس لیے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ یہاں سے ملنے والے سکے انہی بادشاہوں سے تعلق رکھتے ہیں جن کو گندھارا مملکت کے دوران اپنا دارالحکومت ٹیکسلا بنا چکے تھے۔
منڈی بہاوالدین کے مضافاتی علاقے ہردو بوہت میں بھی آثار قدیمہ ملے ہیں ۔جن میں گندھارا آرٹ نمایاں ہے۔
https://youtu.be/67fH3OEN3Rk

چیلیانوالہ ضلع منڈی بہاوالدین کا ایک تاریخی قصبہ ہے ۔ اس مقام پر ایک جنگ  13جنوری 1849 میں سکھوں اور انگریزوں کہ مابین ہ...
28/12/2022

چیلیانوالہ ضلع منڈی بہاوالدین کا ایک تاریخی قصبہ ہے ۔
اس مقام پر ایک جنگ 13جنوری 1849 میں سکھوں اور انگریزوں کہ مابین ہوئی تھی، اس میں خالصہ آرمی کی کمانڈ راجہ شیر سنگھ اتاری والہ اور برٹش آرمی کی کمانڈ سر ہیو گف نے کی۔ اس جنگ میں خالصہ آرمی نے بہت سے نقصان کہ باوجود اپنا دفاع کیا اور آخر میں دونوں فوجیں اپنے اپنے مقام پر قابض رہیں، اس جنگ میں دونوں افواج کا بھاری نقصان ہوا اور دونوں نے جنگ جیتنے کا اعلان کیا۔ جنگ میں برٹش آرمی کہ 757 فوجی مارے گئے اور مرنے والوں اور زخمی ہونے والوں کی کل تعداد 2512 تھی جبکہ خالصہ آرمی کہ کل 4000 فوجی زخمی ہوئے اور مارے گئے۔
کچھ عرصہ بعد انگریز بہادر کہ اس علاقہ پر قابض ہو جانے کہ بعد اس جنگ میں مرنے والے فوجیوں کی یاد میں یہاں پر سرخ رنگ کہ پتھر سے ایک بلند مینار یادگار کہ طور پر سن 1871 میں تعمیر کیا گیا۔
ایک دوسری یادگار جو عام نظروں سے اوجھل ہے۔ وہ چیلیانوالہ سے گلشن اقبال روڈ جو کوٹ بلوچ می جانب نکلتی ہے نہری نالے سے قدرے پہلے واقع ہے ۔
یہاں پر چھوٹا میدان سجا تھا۔ یہاں پر برٹش آرمی کے تین فوجی دفن ہیں۔

This video about the mini manoment of chillianwala Battle Field. This Battle fought between East India company and Sikh ArmyIn 13 January 1849.This field men...

https://youtu.be/joEaqmd2jQA
04/12/2022

https://youtu.be/joEaqmd2jQA

قادر آباد تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین کا تاریخی قصبہ ہے ۔جو 1494 میں مغلیہ عہد میں بسایا گیا۔یہ قصبہ مغل سلطان مرزا قادر بیگ کے نام پر ہے۔ یہاں پر مرزا ق...

Address

Dhok Kasib Mandi Bahauddin Pakistan
Mandi Bahauddin
50351

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heritage Seeker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Heritage Seeker:

Share