Youth Assembly For Human Rights Malir

Youth Assembly For Human Rights Malir human rights

08/03/2026

ویڈیو کو اگے شیئر کریں تاکہ اعلی حکام کو یہ اواز پہنچے
بھینس کالونی اس وقت جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر ہے

جہاں شہریوں کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے علاقے میں روزانہ کی بنیاد پر ڈکیتی کی وارداتیں ایک معمول بن چکی ہیں آج پھر روڈ نمبر 8 پر ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے ایک شہری سے اس کی نئی موٹر سائیکل چھین لی متاثرہ شہری نے ہمت دکھاتے ہوئے بھاگنے کی کوشش کی لیکن سفاک ڈاکوؤں نے اسلحہ تان لیا جس کے سامنے شہری بے بس ہو گیا اور اسے اپنی جمع پونجی سے ہاتھ دھونا پڑا

27/02/2026

این اے230 پی ایس 88\86 ملیر میں ماہ رمضان میں بھی عوام پانی سے محروم ہے
اوڈ بستی سما گوٹھ لیبر کالونی

24/02/2026

ویڈیو کو اگے شیئر کریں تاکہ اعلی حکام کو یہ اواز پہنچے
این اے230 پی ایس 88\86 ملیر میں ماہ رمضان میں بھی عوام پانی سے محروم ہے
اوڈ بستی سما گوٹھ لیبر کالونی

24/02/2026

این اے230 پی ایس 88\86 ملیر میں ماہ رمضان میں بھی عوام پانی سے محروم ہے
اوڈ بستی سما گوٹھ لیبر کالون

Fixit کی جانب سے بھینس کالونی کے مختلف علاقوں میں گٹر کے ڈھکن لگائے گئے ہیں اس شاندار اقدام پر بھینس کالونی کی عوام کی ط...
20/12/2025

Fixit
کی جانب سے بھینس کالونی کے مختلف علاقوں میں گٹر کے ڈھکن لگائے گئے ہیں اس شاندار اقدام پر بھینس کالونی کی عوام کی طرف سے ہم
Fixit
کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور میں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور اساتذہ کو ان کے 11ویں یومِ شہادت پر  ڈپٹی کوارڈینیٹر تحصیل...
16/12/2025

سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور میں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور اساتذہ کو ان کے 11ویں یومِ شہادت پر ڈپٹی کوارڈینیٹر تحصیل ملیر عمرفاروق خان کی جانب سے خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
ہم شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

پاکستان میں انسانی حقوق کی سرعام پامالیوں کی روک تھام کے لیے کا م کرنے والی انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہ...
12/12/2025

پاکستان میں انسانی حقوق کی سرعام پامالیوں کی روک تھام کے لیے کا م کرنے والی انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے مرکزی صدر بابر سلہری کی ہدایت پر 2026 کی ممبر سازی مہم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ممبر سازی مہم میں منتخب ہونے والے ممبران کو حکومتی سرکاری اداروں میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اختیارات سونپے جائیں گے۔ ممبران کو حکومتی منظور شدہ لیٹر ہیڈ،کارڈ نوٹیفکیشن فراہم کیا جائے گا جو سرکاری و نجی اداروں کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر استعمال ہوگا۔ ممبران اپنے شہر میں ذاتی دفاتر قائم کر سکتے ہیں۔ممبران کو گاڑی کے لیے انسانی حقوق کا ٹیگ دیا جائے گا جو سرکاری حثیت کی نشاندہی کر ے گا۔ ضلعی انتطامیہ کے اعلیٰ افسران کو آپ کے متعلق آگاہ کیا جائے گا کہ آپ انسانی حقوق کے لیے کام کر رہے ہیں آپ سے ضروری تعاون کیا جائے گا۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،عورتوں پر تشدد، پراپرٹی پر ناجائز قبضہ، بجلی کے بل میں غیر قانونی کٹوتی، سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں رشوت یا بد عنوانی، بچوں بزورگوں پر تشدد، پولیس کی طرف سے ناجائز F.I.R یا میرٹ پر F.I.R درج نہ کرنے، قتل وڈکیٹی اغواء برائے تاوان و دیگر سنگین مقدمات میں قانونی رہنمائی کے لیے رابط کریں تمام ضروری اقدامات اٹھائیں جائینگے تاکہ عوام کو ان کے حقوق میسر آسکیں۔ کیونکہ ہمارا اور ہمارے ادارے کا کام ہی انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔
*ممبر شپ کے لیے نیچے دیئے گے آن لائن فارم کو پٌر کریں۔ (اس ممبر شپ کی فیس اور شرائط و ضوابط لاگو ہیں)*https://youthassembly.org.pk/membership.php Watsup: 0336-5155085

یو سی 3چیرمین جاوید اقبال کاکو بھائی کی طرف سے بھینس کالونی کے عوام کے لیے اہم پیغام​بھینس کالونی میں گٹروں کی ریپیئرنگ ...
12/12/2025

یو سی 3چیرمین جاوید اقبال کاکو بھائی کی طرف سے بھینس کالونی کے عوام کے لیے اہم پیغام
​بھینس کالونی میں گٹروں کی ریپیئرنگ کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے
​آج برکاتہ مدینہ سکول والی گلی میں 12 گٹر نئے سرے سے تعمیر کیے گئے ہیں
"انشاءاللہ بھینس کالونی کی ہر گلی اور ہر محلے میں یہ کام مکمل کیا جائے گا آپ کا تعاون ہمارے لیے باعثِ حوصلہ افزائی ہے

Address

Cattle Colony Malir Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Assembly For Human Rights Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share