Abdul Haq 777

Abdul  Haq 777 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Haq 777, Political Party, Abu Dhabi.

I love imran Khan best leader of Pakistan
《{انصاف♡ انسانیت♡ خود داری }》
((((((✌💝FOLLOW ME💝✌))))) (وہ سب لوگ مجھے فالو کریں جو عمران کے ساتھ ہیں)

31/08/2026
27 ستمبر کا اختیار عمران خان نے اہنے پاس رکھ لیا ہے، عمران خان نے پیغام بھیجا ہے، مجھے اسپتال منتقل کریں یا ناں کریں، مج...
31/08/2026

27 ستمبر کا اختیار عمران خان نے اہنے پاس رکھ لیا ہے، عمران خان نے پیغام بھیجا ہے، مجھے اسپتال منتقل کریں یا ناں کریں، مجھے اگر رہا بھی کرنے کا اعلان کردیں،، 27 ستمبر کی کال واپس نہیں ہوگی،جب تک میرا پیغام نان آجائے کوئی واپس نہیں جائے گا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کے حوالے سے اسٹریٹ مومنٹ کے لیے بٹگرام آمد پر پورا بٹگرام سڑکوں پر نکل آی...
29/08/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کے حوالے سے اسٹریٹ مومنٹ کے لیے بٹگرام آمد پر پورا بٹگرام سڑکوں پر نکل آیا۔ سہیل آفریدی نے خطاب میں کہا کہ آج قوم کا واحد مخلص اور جرات مند لیڈر عمران احمد خان نیازی جیل میں ناحق قید ہے، 27 ستمبر کو اسی جوش و جذبے کے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں گے، 27 ستمبر انقلاب کا دن ہو گا۔ آپ کے جوش و جذبے کو سلام، 27 تاریخ کو بھولنا نہیں، یاد رکھنا ہے، ڈرنا نہیں، دیوانہ وار نکلنا ہے، ہم 27 تاریخ کو اپنی تاریخ اور تقدیر دونوں بدلیں گے۔

29/08/2026

مجھے عمران خان کے بارے میں پتا ہے، وہ ایماندار آدمی ہے، کھانے پینے والا نہیں،ورنہ بہت کچھ کر سکتا تھا، کیا فرق پڑے گا ا...
29/08/2026

مجھے عمران خان کے بارے میں پتا ہے، وہ ایماندار آدمی ہے، کھانے پینے والا نہیں،ورنہ بہت کچھ کر سکتا تھا، کیا فرق پڑے گا اگر اسے باہر نکالیں گے؟ کیا پاکستان کھا جائے گا؟ یہ صحیح نہیں ہے، وہ بھی کسی کا بیٹا ہے،جاوید میانداد آبدیدہ ہو گئے

28/08/2026

28/08/2026

لعنت ہو ایسے نظام پر

🚨سانحہ پمز 🔥😥
28/08/2026

🚨سانحہ پمز 🔥😥

اس نظام کا گلا سڑا ہونے کا اس بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ چودہ بچے جل کر جان سے گئے اور وزیر اور ذمہ داروں نے استعفیٰ تک نہیں ...
28/08/2026

اس نظام کا گلا سڑا ہونے کا اس بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ چودہ بچے جل کر جان سے گئے اور وزیر اور ذمہ داروں نے استعفیٰ تک نہیں دیا، فواد چودھری کا مصطفیٰ کمال کو جواب

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Haq 777 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Haq 777:

Shortcuts

Share