Travel For Food & History

Travel For Food & History What you think You becomes🌱❤️ Promote Kashmir Travel, Tourism, Culture & Food�

Ramadan Careem ❤️🤲
18/02/2026

Ramadan Careem ❤️🤲

صلحِ حدیبیہ 6 ہجری میں نبی کریم ﷺ اور کفارِ مکہ کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر ہوئی۔نبی پاک ﷺ صحابہؓ کے ساتھ عمرہ کی نیت سے...
11/01/2026

صلحِ حدیبیہ 6 ہجری میں نبی کریم ﷺ اور کفارِ مکہ کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر ہوئی۔
نبی پاک ﷺ صحابہؓ کے ساتھ عمرہ کی نیت سے مکہ تشریف لائے تھے، مگر کفار نے روک دیا۔
معاہدے کی کچھ شرطیں بظاہر مسلمانوں کے حق میں سخت تھیں، یہاں تک کہ صحابہؓ کو بھی دکھ ہوا۔
لیکن نبی کریم ﷺ نے صبر، حکمت اور دوراندیشی سے ان شرائط کو قبول فرمایا۔
اللہ تعالیٰ نے اسی صلح کے بارے میں فرمایا:
“اِنّا فَتَحنا لَكَ فَتحًا مُبينًا”
(بے شک ہم نے آپ کو کھلی فتح عطا فرمائی)
یہ صلح دراصل جنگ نہیں بلکہ دلوں کو جیتنے کی فتح تھی۔
اسی کے بعد لوگ جوق در جوق اسلام میں داخل ہوئے،
اور دو ہی سال بعد فتح مکہ نصیب ہوئی۔
سبق:
🔹 کبھی کبھی پیچھے ہٹنا ہی اصل کامیابی ہوتی ہے
🔹 صبر، اللہ کی سب سے بڑی مدد کو کھینچ لاتا ہے
🔹 نبی کریم ﷺ کی حکمت ہر دور کے لیے رہنمائی ہے
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

07/12/2024
09/10/2024

ایمل ولی خان دل خوش کر دیا قسم سے شکلیں دیکھو سب کی سر جھکے ہوئے چوروں کی طرح بیٹھے ہیں ۔
پہلے کشمیر کو اسکا حق دو پھر فلسطین کی بات کرنا۔🍁🍁 ᴀᴊᴋ ᴀʀᴍʏ Haris Salaria

08/10/2024

ﺳُﻦ ﺍﻭ ﻏﺎﻓﻞ ! ﺟﮭﻠﯿﺎ ﺑﻨﺪﯾﺎ !
ﮐﯿﻮﮞ ﺍَﮐﮭﯿﺎﮞ ﻭِﭺ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﮮ؟
ﮐِﺴﮯ ﺳﺪﺍ ﻧﺌﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ
ﮨﺮ ﺷﮯ ﺁﻧﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﺍﮮ
ﺟﻨﺪﮌﯼ ﺟﻨﺞ ﻭﯼ ﮨﻮﻭﮮ ﺟﮭﻠﯿﺎ !
ﻓِﺮ ﻭﯼ ﮐﭧ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﺍﮮ
ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﻧﺌﯽ ﭼﻨﮕﯽ ﮨﻨﺪﯼ
ﺍﮮ ﺩُﻧﯿﺎﺗﮯ ﻓﺎﻧﯽ ﺍﮮ
ﺭﺏّ ﺩِﯼ ﺳُﻦ ! ﺍﻭ ﮐﯽ ﮐﮩﻨﺪﺍ ﺍﮮ !
"ﻣﺸﮑﻞ ﻧﺎﻝ ﺍﺳﺎﻧﯽ ﺍﮮ
"سانحہ 8 اکتوبر 2005
آزادکشمیر کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید اس دن آزادکشمیر میں تقریباً 46ہزار لوگوں کی اموات ہوئی جن میں
18 ہزار معصوم بچے شامل تھے 19 سال گُزر جانے کے باوجود ہماری آنکھوں میں وہ منظر ویسے کا ویسا ہی ہے
اس عظیم سانحے میں بچ جانے والے کئی لوگ معذور ہو گئے ۔ااور کئی لوگ بے آسرا ۔۔۔
یہ ایک سے دو منٹ وقت خاندانوں کو ایسے جدا کرگیا کہ نا باپ بیٹے کو پھر دیکھ سکا نا ہی بیٹا ماں کو
نا بہن بھائی کع ۔۔ایک لمحے نے بہت سے خاندانوں کو ہمیشہ کیلئے جدا کردیا ۔۔۔
للہ تعالی تمام شہداء کی مغفرت و بخشش فرمائے ۔ آمین

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel For Food & History posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Travel For Food & History:

Share