kurram Awaz

kurram Awaz social issue

12/07/2023
یہ خبر بالکل بے بنیاد اور غلط ہے۔ کرم میں اس وقت بدقسمتی سے شدید لڑائی جاری ہے لیکن یہ لڑائی قبائلی گروہوں کے درمیان ہیں...
12/07/2023

یہ خبر بالکل بے بنیاد اور غلط ہے۔ کرم میں اس وقت بدقسمتی سے شدید لڑائی جاری ہے لیکن یہ لڑائی قبائلی گروہوں کے درمیان ہیں جو اپس میں زمین معمالات پر لڑ رہے ہیں لیکن اس میں طالبان کا کہی کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ اس لڑائی میں شامل ہیں۔ جو لوگ بھی یہ پروپیگنڈہ پھیلا رہا ہے وہ کرم کیساتھ زیادتی کررہا ہے اور مسلے کو سلجھانے کی بجائے الجھا رہا ہے۔ ک

11/07/2023

کرم سنی قوم سے التماس ہے کہ حدارہ شہداءو زحمیوں کو تصویریں اپلوڈ نہ کیا کرو
کبھی محالف سے سبق سیکھے؟

11/07/2023

پاڑہ چنار میں شیعوں کا سنیوں کے گاوں بوشھرہ پر چاروں طرف سے بھاری اسلحہ سے حملہ

Shia Terrorist

11/07/2023

سنیوں کا قتل عام ہو رہا ہے مگر ساری تنظیمیں گونگی ہوچکی ہیں

Shia Terrorist

11/07/2023

دلاسہ اپر کرم میں #سرکاری عمارات کا گھیراؤ جلاؤ۔ سرکاری سکول پر ملک دشمن عناصر کا حملہ ۔ اس سے پہلے پاک آرمی 19 سندھ ہیڈکوارٹر علی منگولہ پر بھی میزائلوں سے حملہ کیاگیا تھا جس میں کمانڈنگ آفیسر کا گھر تباہ ہوا ۔ دہشت گردوں کی جانب سے سکول اور سرکاری کتابوں فرنیچر کو جلایا گیا۔افسوس کا مقام ہے 😭😭😭اور پھر امن کا نعرے بھی لگاتے ہیں.....

ضلع کرم  بوشہرہ پر مسلسل لشکر کشی ہورہی ہے۔ بوشہرہ کے عوام و بچوں کو اہل تشیع نے چاروں اطراف سے گھیر لیا ہے۔حکومت وقت سے...
11/07/2023

ضلع کرم بوشہرہ پر مسلسل لشکر کشی ہورہی ہے۔ بوشہرہ کے عوام و بچوں کو اہل تشیع نے چاروں اطراف سے گھیر لیا ہے۔
حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد پاڑہ چنار میں موجود بھاری ہتھیاروں کے خلاف آپریشن شروع کریں

11/07/2023

ضلع کرم
وزیر اعظم عید کا دورہ
ہسپتال، یونیورسٹی، پروجیکٹ کے بجائے جنگ کا تخفہ دیا کرمے والوں کو۔۔😭😭

Address

Abu Dubai
Abu Dhabi
00000

Telephone

+971544583150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kurram Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category