Pti Fans Page

Pti Fans Page PTI, or Pakistan Tehreek-e-Insaf, is a political party in Pakistan founded by Imran Khan in 1996.

26/05/2026

مُحبت ہجر ِ یوسف ہے !
بینائی چھین لیتی ہے ...



24/05/2026

غریب ِ شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے 🥲

کپتان کے جانثاروں کو السلام علیکم
24/05/2026

کپتان کے جانثاروں کو السلام علیکم

24/05/2026

‏تعبیر سے محروم میرے خواب بہت تھے.
!

‏‎



03/12/2025

بجلی کے لیے سولر خریدیں، گیس کے لیے سلنڈر خریدیں۔
علاج کے لیے پرائیویٹ ہسپتال، تعلیم کے لیے پرائیویٹ سکول، روزگار کے لیے باہر ملک ذلیل،
انصاف کے لیے جج کو خریدیں، حفاظت کے لیے پرائیویٹ سیکیورٹی۔
لیکن اشرفیہ کو پالنے کے لیے ٹیکس عوام دیں اور ساتھ میں زندہ باد پاکستان کے نعرے بھی لگائیں، ورنہ آپ کو غدار قرار دیا گا۔

03/12/2025

جب لفظ نہیں ہوتے تب آنسو دعا کرتے ہیں 💔

Address

Oud Al Tawaba
Al Ain
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Fans Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share