Shery padhyar

Shery padhyar markting

12/03/2025

جعفر ٹرین روک کر 400 سے زاٸد غریب پاکستانی یرغمال بنا لیے گٸے، کٸی شہید کر دیٸے گٸے اور ہمارے میڈیا پر علیمہ خان، 190 ملین پاٶنڈ اور القادر یونیورسٹی اور پی ٹی آٸی کے خلاف خبریں چلتی رہیں۔
حکومت اور کنٹرولڈ میڈیا کو 21 توپوں کی سلامی

*اس مـیـراثــی نـے مـاسـوائـے سـوشـل مـیڈیـا پـر اپنـے گھـر کـی خـواتیـن کـی تشہـیر اور نـوجـوان نـسل کـو اخــلاقـی طـور...
09/02/2025

*اس مـیـراثــی نـے مـاسـوائـے سـوشـل مـیڈیـا پـر اپنـے گھـر کـی خـواتیـن کـی تشہـیر اور نـوجـوان نـسل کـو اخــلاقـی طـور پـر تـبـاہ کـرنـے کے علاؤہ کـونـسا کارنـامـہ ســرانـجــام دیـا ھـے کـہ اسـپـیـکــر اسـمـبـلـی اُســے ایــوارڈ دے رھـا ھــے‼️*

*اب تک کـتـنے حـفاظ کــرام ، قــرأء یا آئـمـہ حضـرات کـو ایــوارڈ سـے نـوازا ھــے ؟*‼️
*جـب قـوم کا ہـیـرو اِس جـیسے دلالـوں کـو بـنـا کـر پیـش کـیا جائـے گا تـو آپ کیـسے تـوقـع رکھـتے ہیـں کـہ مـائـیـں صــلاح الـدیـن ایـوبـی جیـسے بیـٹے پیـدا کـریں گـی*‼️

09/02/2025

حکومت پنجاب نے گھروں کی چھتوں پر کبوتروں کے پنجرے چھتریاں لگانے پر پابندی لگا دی

10/01/2025

ہر سال بار الیکشن پر خرچ ہوئے کروڑوں روپے اس عدالتی کرپشن کی بنیاد ہیں جسگا ہروکیل شکار بنتا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب کا فرمان جاری ہوتا ہے”پنجاب میں ایک ہفتے میں تمام تجاوزات ختم کی جاٸیں“سیاسی رہنماٶں کے بیانات چلتے ہیں،...
07/01/2025

وزیراعلیٰ پنجاب کا فرمان جاری ہوتا ہے
”پنجاب میں ایک ہفتے میں تمام تجاوزات ختم کی جاٸیں“
سیاسی رہنماٶں کے بیانات چلتے ہیں، انتظامیہ متحرک ہوتی ہے، محکمہ مال کا عملہ سڑکوں اور گلیوں کی پیماٸش کرتا ہے، نشانات لگتے ہیں، ایکسیویٹر متحرک ہوتے ہیں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔
نادیدہ ہاتھ سارا عمل روک دیتا ہے۔
99 فیصد عوام تجاوزات کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ سڑکیں اور گلیاں کشادہ کی جاٸیں، مکانات اور دکانات کے آگے تھڑے، ریمپس اور سیڑھیاں بھی ختم کی جاٸیں۔
Ali Zahid Khan Ali Zahid Khan Pasrur Fiaz Rana Qamar Mehmood Khan Manj

25/12/2024

بیرون ملک مرنے والے سیاستدانوں اور اشرافیہ کی میت کے ساتھ انکے اثاثے بھی پاکستان لایا کریں
یہ ملک ہے کوئی قبرستان نہیں

Address

Satreet 15b
Al Hamriyah
NEWS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shery padhyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shery padhyar:

Share

Category