28/08/2026
الوادع جناب وزیر اعظم
جناب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور صاحب آپ نے صرف چھ میں ریاست کا نقشہ تبدیل کر دیا ریاست میں سیاست کو بحال کیا تعمیر و ترقی کا آغاز کیا
سینکڑوں تعلیمی ادارے بنائے بہرحال ریاست میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت الیکشن شیڈول اعلان کے بعد ریاست کے حالات خراب کئے گئے جس میں مرکزی حکومت پاکستان کا کردار تھا بہرحال آپ نے اپنی بساط سے بڑ کر ریاست کے معاملات ٹھیک کرنے کی کوشش کی آپ اور آپ کی ٹیم کو مبارک ہو انشاءاللہ جلد آپ واپس اقتدار میں اہیں گے