29/04/2025
باجوڑ - تحصیل ماموند برہ لغڑئ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے بچے شدید زخمی ہوگئے ۔
عوام اس وقت اس ظلم اور بربریت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، اور فوج کو بددعائیں دے رہے ہیں ۔
یہ ہے اس ریاست میں پشتونوں کی حالت، اور یہ بے بسی۔
پختونوں کو جینے دو ۔