PTI Supporter

PTI Supporter �Absolutely Not��

21/08/2026

پاکستانیو اگر یہ شخص ضائع ہو گیا تو تم اللہ کی نعمت کھو بیٹھو گے.

20/08/2026

بادشاہ سلامت کا قافلہ ✌️

20/08/2026

*پاکستان میں اس وقت نواز شریف سے زیادہ مقبولیت شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی ہوگئی ہے.

06/08/2026
ملک پر قابض نالائقوں کے ٹولے نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے اور اب کہا جارہا ہے کہ سسٹم تباہ ہوچکا ہے، ایک چ...
30/07/2026

ملک پر قابض نالائقوں کے ٹولے نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے اور اب کہا جارہا ہے کہ سسٹم تباہ ہوچکا ہے، ایک چلتی ہوئی حکومت جو درست سمت میں چل رہی تھی اسے انا کی تسکین کی خاطر ختم کرکے نااہلوں کو مسلط کیا گیا آج عالم یہ ہے کہ شاہد ہی کوئی شعبہ ایسا ہو جس میں ترقی کے امکانات نظر آتے ہوں،شاہد ہی کوئی شہر ایسا ہو جہاں امن نظر آتا ہو، وادی کشمیر جو کہ نظیر ہے آج نالائقی کے سبب لہو لہو ہے مگر ظالموں کو آج بھی فکر ہے تو اپنی سیاست کی!

28/07/2026

اپنی شہ رگ کے ساتھ ایسا سلوک تو نشئی بھی نہیں کرتے۔
#کشمیر💔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Supporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share