Nasir Uddin insafian

Nasir Uddin insafian Nasir Uddin From Swabi Pakistan Live in UAE. please Follow My Page ❤

24/08/2026

انتظار کر رہا ہوں طاہر اشرفی کی پریس کانفرنس کا جس میں رو کر بتائیں کہ وه سٹوڈننٹ دائرہ اسلام سے خارج ہے😐
یہ تو اچھا ہوا CCTV اسٹوڈنٹس کے پاس تھی…
ورنہ وہ بھی غائب ہو جاتی🤫
تپھڑ کانے والہ فوجی افسر. چار بہنوں کا اکلوتہ بھائی ھے
جیو نیوز🤪
اس وقعہ کی جتنی مذمت کی جاے فضول ہے😁

بھائیو! عورتوں کی لڑائی میں کبھی نہ پڑو ورنہ ایسے ہی خوار ہو گے جیسے یہ فوجی ہونے والا ہے !!
24/08/2026

بھائیو! عورتوں کی لڑائی میں کبھی نہ پڑو ورنہ ایسے ہی خوار ہو گے جیسے یہ فوجی ہونے والا ہے !!

24/08/2026

آپ نے اپنی کمائی سے اپنا سب سے مہنگا شوق کونسا پورا کیا ہے؟
😊

سر عام پستول تانی گئی آج اب سوچو جہاں کیمرے نہیں ہوتے وہاں کیا ہوتا ہو گا۔
24/08/2026

سر عام پستول تانی گئی آج
اب سوچو جہاں کیمرے نہیں ہوتے وہاں کیا ہوتا ہو گا۔

بات تو صرف اتنی سی ہے کہ آپ نے ناحق گولی چلائی اور نوجوان نسل نے آپ کو گریبان سے پکڑ لیا اور بلکل ٹھیک کیا۔جان بچانا تو ...
24/08/2026

بات تو صرف اتنی سی ہے کہ آپ نے ناحق گولی چلائی اور نوجوان نسل نے آپ کو گریبان سے پکڑ لیا اور بلکل ٹھیک کیا۔

جان بچانا تو اللّه کی امانت کی حفاظت کرنا ہے۔

22/08/2026

کیا شوہر پے ہاتھ اٹھانا
جائز ہے یا نہیں

22/08/2026

اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی اور عوام کو ، خاص طور پر پی ٹی آئی کارکنان کو پیغام دیا ہے کہ یہ عدالتیں وغیرہ کچھ نہیں ہوتیں جو بھی ڈیل کرنی ہے ہم سے کریں۔
ہم چاہیں گے تو عدالتوں کے حکم پر عمل ہوگا ، ہم نہ چاہیں تو عمل نہیں ہوگا

مطیع اللہ جان

مرسی کو چھ سال جیل میں رکھا پھر مار دیا ۔ مصر کی آبادی اس وقت دس کروڑ تھی جو مرسی کے لیے کچھ نہ کر سکی۔ یہ مصر کا واحد ل...
22/08/2026

مرسی کو چھ سال جیل میں رکھا پھر مار دیا ۔
مصر کی آبادی اس وقت دس کروڑ تھی جو مرسی کے لیے کچھ نہ کر سکی۔
یہ مصر کا واحد لیڈر تھا جس نے اسرائیل کی ڈٹ کر مخالفت کی ۔

“مصر میں محمد مورسی کو ایسے ہی قتل کیا گیا تھا جیسا سلوک یہ میرے ساتھ کر رہے ہیں۔”- عمران خان
21/08/2026

“مصر میں محمد مورسی کو ایسے ہی قتل کیا گیا تھا جیسا سلوک یہ میرے ساتھ کر رہے ہیں۔”
- عمران خان


Address

Industrial Area 15
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Uddin insafian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share