Ch Muhammad Nasir

Directions Contact the organization

Ch Muhammad Nasir ♥️💟❣️سب سے پہلے پاکستان 💟❣️💜

07/10/2026
ویرات کوہلی نے ثابت کردیا کہ وہ بڑا پلیئر توہی ہے لیکن اس کا دل بھی بڑا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی انگلینڈ سے ...
29/09/2026

ویرات کوہلی نے ثابت کردیا کہ وہ بڑا پلیئر توہی ہے لیکن اس کا دل بھی بڑا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی انگلینڈ سے واپس بھارت جب پہنچے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے تو فوراً مسلمان عبدالمنان کے گھر گئے جس کا دو مہینے پہلے ویرات کوہلی نے اپنے خرچے پر کینسر کے علاج کیلئے امریکہ بھیج دیا تھا اور امریکہ میں کامیاب اپریشن کے بعد مکمل صحت یابی کے بعد ویرات نے اسکو ہیغام بھیجا تھا مبارک باد کا اور عبدالمنان سے وعدہ کیا تھا جب میں بھارت آؤنگا تو پہلے آپ کے گھر آوں گا گزشتہ روز ویرات عبدالمنان کے گھر گئے اور تقریباً آدھا گھنٹہ اسکے ساتھ گزرا اور اسکے گھر پہ کافی پی کر واپس روانہ ہوا تو عبدالمنان کی اہلیہ نے اپنی چادر آسمان کی طرف اٹھائی آنکھوں سے آنسو جاری تھے اور زبان پر ایک ہی الفاظ اللہ آپ کو زندگی میں اس سے زیادہ کامیابیاں دے
یاد رہے ویرات کوہلی کے نام پیغام عبدالمنان کی اہلیہ نے دیا تھا جب اس کے شوہر کو کینسر لاحق ہوا اسکے بعد ویرات کے کہنے پر دہلی کے ایک بڑے ہسپتال میں داخل کرایا لیکن ڈاکٹرز نے ویرات کوہلی کو منیجر کے زریعے پیغام بھیجا کہ اسکا علاج اب صرف امریکہ میں ممکن ہے جس پر ویرات کوہلی نےتمام اخراجات برداشت کرکے عبدالمنان کو اہلیہ سمیت امریکہ بھیج دیا تھا جہاں عبدالمنان کا کامیاب اپریشن ہوا تھا

دعائیں ضائع نہیں جاتی  یہ تصویر بھارتی میڈیا میں وائرل ہے دو دن قبل  جب ویرات کوہلی نے اپنے ون ڈے کیریئر کے 55ویں سنچری ...
29/09/2026

دعائیں ضائع نہیں جاتی یہ تصویر بھارتی میڈیا میں وائرل ہے دو دن قبل جب ویرات کوہلی نے اپنے ون ڈے کیریئر کے 55ویں سنچری مکمل کی تو اس میچ کو دیکھنے کیلئے عبدالمنان اپنے اہلیہ کیساتھ آئے تھے ویرات کوہلی کو دیکھنے کیلئے جب عبدالمنان کی اہلیہ ساری دنیا سے مایوس ہوگئی تو اس کی ذہن میں یہ بات آئی کہ ویرات سے اپیل کیا جائے اور اس کی بات اس تک پہنچی اور پھر علاج جب بھارت میں ناممکن تھا ویرات نے اپنے خرچے پر میاں بیوی کو امریکہ بھیج دیا اور کینسر کے کامیاب اپریشن کے بعد اسکا شوہر عبدالمنان وطن واپس آیا
ویرات کوہلی جب انگلینڈ سے واپس آئے سیریز کیلئے تو سب سے پہلے وہ عبدالمنان کے گھر گئے اس کو مبارک باد دی دو دن قبل جب ویرات کوہلی نے سنچری مکمل کی تو عبدالمنان اور اسکی اہلیہ کا سر آسمان کی طرف تھا اور خوشی سے آنسو جاری تھے یقیناً دعائیں ضائع نہیں جاتی کوہلی نے جو کارنامہ کیا ایک انسان کی زندگی بچائی کروڑوں روپے لگا کر اس کیلئے بہت بڑا دل چاہئے ہوتا ہے اور وہ ویرات کوہلی کے پاس ہے

گوہر صاحب کا ابھی بھی یہ خیال ہے کہ ایک سٹال پر باجوہ نہاری کھلا رہا ہو گافیض حمید پیڑوں والی لسّی پلا رہا ہو گاثاقب نثا...
25/09/2026

گوہر صاحب کا ابھی بھی یہ خیال ہے کہ ایک سٹال پر باجوہ نہاری کھلا رہا ہو گا

فیض حمید پیڑوں والی لسّی پلا رہا ہو گا

ثاقب نثار تندور پر دیسی گندم کی تازہ روٹیاں لگا کے سرسوں کے ساگ پر مکھن ڈال کے پیش کر رہے ہونگے

خاور مانیکا بھی حلوہ پوری کھانے آئے گا

آفرین ہو ثانیہ مرزا تیری بہادری پر عورت ہوکر بھارتی میڈیا کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایسا جواب تو عرفان پٹھان  سو سال ب...
25/09/2026

آفرین ہو ثانیہ مرزا تیری بہادری پر عورت ہوکر بھارتی میڈیا کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایسا جواب تو عرفان پٹھان سو سال بعد نہیں دےسکتا میرا بیٹا ہے میری مرضی ہے تم ہوتے کون ہے مجھ سے سوال کرنے والے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھارتی میڈیا کا منہ بند کردیا
دو دن قبل جب ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کیلئے اپنے گھر میں ایک پاکستان ٹیچر کو لگایا شعیب ملک کی خواہش پرتاکہ وہ اس کے بچے کو قرآن حفظ کرائے دبئی میں ثانیہ کے گھر ایک تقریب ہوا اور اس میں اسکے بیٹے اذہان کو پاکستانی استاد محمد سلیم خان نے ابتدائی کلمات پڑا کر باقاعدہ آغاز کردیا بھارتی میڈیا کو یہ بات ہضم نہیں ہوئی کہ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کو قرآن کا حافظ کیوں بنارہی ہے تو یہ پروپیگنڈا شروع کردیا ہے کہ ثانیہ نے اپنے گھر جس استاد کو مقرر کردیا ہے وہ پاکستان کا ہے اور بھارت کا بڑا مخالف ہے ثانیہ کی بھارت آنے پر پابندی لگائی جائے جس پر ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں دبئی میں رہتی ہوں میرا زاتی گھر یہاں ہے پاکستان استاد ہو یا کوئی اور وہ دبئی میں رہتا ہے کوئی بھارت میں نہیں آیا پڑھانے کیلئے اور تم ہوتے کون ہو میری معاملات میں دخل اندازی کرنے والے بھارت میں میرے جائداد ہے میں ہوں اصل ہندوستانی تم مجھے روک کر تو دیکھاؤ میں اگلے ہفتے آرہی ہوں دہلی ائرپورٹ سے

آپکو حقیقت میں احساس ہوتا تو آپ سب سے پہلے اپنا اپنے وزیروں کا مشیروں کا سرکاری ملازمین کا مفت ملنے والا اربوں روپے کا ت...
17/09/2026

آپکو حقیقت میں احساس ہوتا تو آپ سب سے پہلے اپنا اپنے وزیروں کا مشیروں کا سرکاری ملازمین کا مفت ملنے والا اربوں روپے کا تیل بند کرتے....اتنا احساس ہے آپکو کہ آپکا وزیر کروڑوں لگا کر اسمبلی پہنچتا ہے اسے تیل فری دے رہے ہیں جبکہ مزدور بیچارہ 30 ہزار کمانے والا تیل 400 کا خرید رہا

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Muhammad Nasir:

Shortcuts

Share