Voice of Sukkur

Voice of Sukkur humanity
(3)

05/08/2026

کاش کے ہم ایک عوام بن جائیں اپنے حقوق کئے ایک دوسرے کی آواز بنے اپنا حق منتیں کر کے نہیں دھرلے سے لیں مگر ہم ایسے بننا نہیں چاہئتے
#سکھر

تصویر ایماندار پولیس افسر  جناب صعیب امین صاحب ASP سٹی کی ہے جنہوں نے عدالت کے حکم پر انکوائری کی ہے۔تھانہ B سیکشن کے عم...
05/08/2026

تصویر ایماندار پولیس افسر جناب صعیب امین صاحب ASP سٹی کی ہے جنہوں نے عدالت کے حکم پر انکوائری کی ہے۔
تھانہ B سیکشن کے عملداروں نے ہمیشہ غریب کے ساتھ ظلم کیا ہے مگر اچھے افسران بھی ہیں
پولیس عملداروں کی جانب سے معزز عدالت میں فراڈ کی نیت سے جعالی رپورٹیں جمع کروانے پر عدالت نے سکھر پولیس کو انکوائری کر کے رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔
جناب فرسٹ سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ سکھر کے حکم پر اور SSP سکھر کی ہدایات پر جناب شعیب امین صاحب ASP سٹی سکھر نے کورٹ کے ساتھ فراڈ کرنے اور جعالی 87 88 سی آر پی سی کی کاروائی رپورٹ جمع کروانے پر ASI پولیس نسیم عباس شیخ تھانہ B سیکشن سکھر اور WPC شہنواز کورائی تھانہ B سیکشن سکھر کے خلاف انکوائری کی جس میں دونوں پولیس عملدار مجرم ثابت ہوئے ۔ جناب SSP سکھر نے ASI پولیس نسیم عباس شیخ اور WPC شہنواز کورائی کو شوکاز نوٹس ارسال کیا ہے اور متعلقہ انکوائری رپورٹ معزز عدالت میں جمع کروائی ہے ۔

کمیشنر سکھر جناب عابد سلیم صاحب کے سخت حکامات گندم اور آٹے کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے کمشنر سکھر ڈویژن عاب...
05/08/2026

کمیشنر سکھر جناب عابد سلیم صاحب کے سخت حکامات گندم اور آٹے کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے
کمشنر سکھر ڈویژن عابد سلیم قریشی صاحب نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر میں گندم کے آٹے کی فروخت مقررہ سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے لیے تمام ڈپٹی کمشنر اپنا بہرپور کردار ادا کریں تاکہ غریب عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے انہوں نے یہ بات آج کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں ڈپٹی کمشنرز اور مل مالکان سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی زخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی شروع کی گئی ہے جس کے بہتر نتائج سامنے آ رہے ہیں مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ مل مالکان منافع خوروں کی حوصلہ شنکی میں انتظامیہ کی مدد کریں اجلاس میں شریک فلور ملز کے مالکان اور نمائندوں نے کمشنر سکھر کو یقین دھانی کرائی کہ آٹے کی فروخت متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں پر کی جانے گی انہوں نے کمشنر سے گذارش کی کہ ملز سے ضبط کی گئی گندم کا کچھ حصہ رلیز کیا جائے۔
کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی نے فلور ملز کے مالکان و نمائیندگی کرنے والوں کو اپنے بہرپور تعاون کا یقین دلایا۔
#سکھر

04/08/2026

سکھر کا خوبصورت ویو دعا چوک سے واٹرورکس تک
ٹھیکیداروں کی جانب سے سکھر کو پیرس بنایا گیا ہے
#سکھر

یہ اسکرین شارٹ ہے سکھر کی بیٹی کلثوم کا ہےجو رو رو کر پوچھ رہی ہے سکھر کی انتظامیہ اور پولیٹیشن میرا علاج کیوں نہیں کروا...
04/08/2026

یہ اسکرین شارٹ ہے سکھر کی بیٹی کلثوم کا ہے
جو رو رو کر پوچھ رہی ہے سکھر کی انتظامیہ اور پولیٹیشن میرا علاج کیوں نہیں کروا رہے
آخر کب تک میرا پراپر علاج ہوگا۔
افسوس ہے ہم سب پر یہ کسی کا زاتی مسئلہ نہیں یہ عوامی مسئلہ ہے ہم سب کو آواز بلند کرنا چاہئے

#کلثوم

04/08/2026

سکھر کے سیاستدانوں کے پاس سکھر کی بیٹی کلثوم کے لئے اتنا ٹائم بھی نہیں ہیں کے وہ اسپتال جائیں۔ عوام کے لئے اتنا بھی نہیں کر سکتے تو عوام کے لئے اور کیا کر سکتے ہیں آپ لوگ؟

03/08/2026

سکھر کی بیٹی کلثوم سے ملنے سیاستدان کیوں نہیں پہنچے ابھی تک سیاستدان صرف اور صرف 7 سے 15 منٹ کے دوری پر ہےہمارا مطالبہ ہے سیاستدان کلثوم سے ملنے جائیں سرکاری علاج ہو

آج اس بہن کی خبر کو سوشل میڈیا  اور میڈیا پر چلے  ایک دن سے زیادہ ہوگیا ہے کسی سیاستدان نے علاج کروانے کے لئے کوئی حکومت...
03/08/2026

آج اس بہن کی خبر کو سوشل میڈیا اور میڈیا پر چلے ایک دن سے زیادہ ہوگیا ہے کسی سیاستدان نے علاج کروانے کے لئے کوئی حکومتِ عملی نہیں کی اور نا ہی کوئی آگے آیا ہے۔
سکھر میں سیاستدان اپنے علاج کے لئے فوراً باہر چلے جاتے ہیں لیکن ہمارے لئے نہ انکے پاس وقت ہے نہ ہی کوئی حکمتِ عملی ہے اور نا ہی حکومتی خزانے میں عوام کے لئے علاج کرانے کے لئے کوئی پیسہ ہے

سکھر کی بیٹی کلثوم حرا اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے
آپ سب دوست آواز بنے اور سکھر کے سیاستدانوں سے علاج کا مطالبہ کریں
کیا سکھر کے سیاستدانوں ٹھیکیداروں کے پاس اتنے بھی پیسے نہیں ہیں کے سکھر کی بیٹی کلثوم کا علاج اپنے خرچ پر کروا سکیں
سکھر کے بڑے بڑے سیاسیتدان ہیں اس بچی کا علاج کروانا انکے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے
Contact no 03103350722

@

سکھر کی بیٹی کلثوم حرا اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہےآپ سب دوست آواز بنے اور سکھر کے سیاستدانوں سے علاج کا مط...
03/08/2026

سکھر کی بیٹی کلثوم حرا اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے
آپ سب دوست آواز بنے اور سکھر کے سیاستدانوں سے علاج کا مطالبہ کریں
کیا سکھر کے سیاستدانوں ٹھیکیداروں کے پاس اتنے بھی پیسے نہیں ہیں کے سکھر کی بیٹی کلثوم کا علاج اپنے خرچ پر کروا سکیں
سکھر کے بڑے بڑے سیاسیتدان ہیں اس بچی کا علاج کروانا انکے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے
Contact no 03103350722

@

03/08/2026

*🚨روہڑی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ ٹول پلازہ کے قریب ٹرالر اور چنگچی رکشہ کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں نوجوان دلشاد بھٹو جاں بحق ہوگیا*
اللہ پاک نوجوان کی مغفرت فرمائیں اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں
#ٹریفک حادثہ

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category