Javed Butt

Javed Butt OFFICIAL FACEBOOK PAGE ®
MEMBER LEGISLATIVE ASSEMBLY LA43-VALLEY4 RAWALPINDI
MLA Kashmiri Refugees MLA Refugees
Member Parliamentarian For Refugees

20/05/2026

جاوید بٹ سے لالہ لطیف ہوٹل میں نوجوانوں نے ملاقات کی اور سیلفی بنائی۔

#کشمیربنےپاکستان #جاویدبٹ #کشمیریت #ایڈمن #آزادکشمیر #کشمیر

میرے حلقہ کے بے گھر کشمیری مہاجرین سے ہمیشہ زمینوں کی الاٹمنٹس کے نام پر فراڈ ہوتا رہا ہے،جس میں میرے حلقہ سے تین مرتبہ ...
20/05/2026

میرے حلقہ کے بے گھر کشمیری مہاجرین سے ہمیشہ زمینوں کی الاٹمنٹس کے نام پر فراڈ ہوتا رہا ہے،جس میں میرے حلقہ سے تین مرتبہ منتخب ہونے والے سابقہ ایم ایل اے شاہ غلام قادر اور انکے فرزند سابقہ ایم ایل اے اس فراڈ میں ملوث رہے ہیں۔خود زمینوں کا کاروبار کر کے کشمیری مہاجرین کو مختلف ہتھکنڈے اپنا کر دربدر کردیا۔جس دن میرے حلقہ کے بے گھر کشمیری مہاجرین کی آبادکاری مکمل ہو جائے گی اور انکو قانون کے مطابق رقبہ جات الاٹ ہوجایں گیں،میری طرف سے یہ سیٹیں بھلے ختم کردیں۔ترجمان جاوید بٹ

#کشمیربنےپاکستان #جاویدبٹ #کشمیریت #ایڈمن #آزادکشمیر #کشمیر

20/05/2026

جاوید بٹ نے دوپہر کڑی دھوپ میں ڈیوٹی انجام دینے والے ٹریف اہلکاروں سے ملاقات کی اور فرائض کو بخوبی انجام دینے پر انکو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔
جاوید بٹ سے اس موقع پر کشمیری نوجوانوں نے بھی ملاقات کی اور سیلفی بنائی

#کشمیربنےپاکستان #جاویدبٹ #کشمیریت #ایڈمن #آزادکشمیر #کشمیر

19/05/2026

جاوید بٹ کی دوپہر کڑی دھوپ میں ڈیوٹی انجام دینے والے ٹریف اہلکاروں سے ملاقات اور اپنے فرائض کو بخوبی انجام دینے پر انکو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔
جاوید بٹ سے اس موقع پر کشمیری نوجوانوں نے بھی ملاقات کی۔

#کشمیربنےپاکستان #جاویدبٹ #کشمیریت #ایڈمن #آزادکشمیر #کشمیر

18 مئی 2026 آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے جموں کشمیر ہاؤس میں...
18/05/2026

18 مئی 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔

اس موقع پر مشیر حکومت سردار احمد صغیر اور رکن اسمبلی جاوید بٹ بھی موجود تھے ۔

دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ انتخابات کے حوالے سے پارٹی کی حکمت عملی اور آزادکشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا.

#جاویدبٹ #کشمیربنےپاکستان #کشمیریت #ایڈمن #آزادکشمیر #کشمیر

پہلے مقبوضہ کشمیر سے آے کشمیری مہاجرین کے حقوق کا فیصلہ ہوگا پھر یہ نظام آگے چلے گا۔حساب کیا جائے جو مہاجرین کا حصہ بنتا...
18/05/2026

پہلے مقبوضہ کشمیر سے آے کشمیری مہاجرین کے حقوق کا فیصلہ ہوگا پھر یہ نظام آگے چلے گا۔

حساب کیا جائے جو مہاجرین کا حصہ بنتا ہے انکو دیا جائے۔

جو بجٹ کوٹہ سبزڈی ،سکالرشپس اور متروکہ املاک کی زمینوں کا فیصلہ ہوگا تو پھر اے جے کے سٹیٹ کی حیثیت کا فیصلہ ہوگا۔

آزاد کشمیر حکومتوں نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر سے آے مہاجرین اور مقبوضہ کشمیر کا نام استعمال کر کے وفاقی و دیگر صوبائی حکومتوں سے بجٹ لیکر مہاجرین کو دینے کے بجائے خود ہڑپ کیا ہے۔

آزاد کشمیر میں خالصہ سرکار،شاملات اور متروکہ املاک کی زمینیں ایکشن کمیٹی کے باپ دادا کی نہیں تھی بلکہ ان تارکین وطن کی تھیں جو تقسیم کے وقت یہ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے اور ان زمینوں پر 1947 سے لیکر آج تک ہجرت کرکے آے بے گھر کشمیری مہاجرین کا حق ہے۔

ترجمان جاوید بٹ

#کشمیربنےپاکستان #جاویدبٹ #کشمیریت #ایڈمن #آزادکشمیر #کشمیر

کشمیریوں کا سفیر پاکستان ہے،اے جے کے میں بیٹھے مہاجرین دشمن ایکشن کمیٹی کے منافق لوگ نہیں۔لہٰذا مقبوضہ کشمیر سے آے کشمیر...
17/05/2026

کشمیریوں کا سفیر پاکستان ہے،اے جے کے میں بیٹھے مہاجرین دشمن ایکشن کمیٹی کے منافق لوگ نہیں۔

لہٰذا مقبوضہ کشمیر سے آے کشمیری اس دن شکرانے کے نوافل ادا کریں گیں، جس دن اے جے کے میں بیٹھے ایکشن کمیٹی جیسے چند
منافع خور،سبزڈی خور،آٹا چور،ٹیکس چور،
بجلی چور،فنڈز چور،زکات چور،کوٹہ چور،
سکالرشپس چور،نوکری چور،زمین الاٹمنٹ چور
اور بجٹ چور منافقین سے انکی جان چھوٹے گی۔جاوید بٹ

#جاویدبٹ #کشمیریت #کشمیربنےپاکستان #ایڈمن #آزادکشمیر #کشمیر

مہاجرین مقیم پاکستان کو انکو حق دیتے ہوے جنکو غیرت یاد آتی تھی، انکو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بقول تمہارے مہاجرین مقیم پاکست...
17/05/2026

مہاجرین مقیم پاکستان کو انکو حق دیتے ہوے جنکو غیرت یاد آتی تھی، انکو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بقول تمہارے مہاجرین مقیم پاکستان اربوں روپے سالانہ کھا جاتے تھے، وہ تو ایک سال سے روکے ہوے ہیں آزاد کشمیر حکومت نے،تو لہازا اب تم کیوں بے غیرت بن کر 90 کے مہاجرین کو آباد نہیں کر رہے۔

وہ مہاجرین کے سالانہ اربوں روپے جو تم لوگوں نے بچائے وہ کہاں خرچ کر دیے۔ ترجمان جاوید بٹ

#کشمیربنےپاکستان #جاویدبٹ #کشمیریت #ایڈمن #آزادکشمیر #کشمیر

Address

Dubai

Telephone

+923215117726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Javed Butt:

Share