Pakistan Zindabad

Pakistan Zindabad Political

21/05/2025

Field Marshal Hafiz Asim Munir F.M

‏اطلاعات یہ ہیں کہ شہید ہونے والے بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ساری بس جل کر خاکستر ہوگئی ہے اس میں کتنے معصوم زندہ بچے ہ...
21/05/2025

‏اطلاعات یہ ہیں کہ شہید ہونے والے بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

ساری بس جل کر خاکستر ہوگئی ہے اس میں کتنے معصوم زندہ بچے ہوں گے؟

فیلڈ مارشل صاحب، اگر یہ کام BLA کا ہے تو تقریب کینسل کرکے BLA کے سپورٹر، فنڈر انڈیا کے پیچھے جائیں۔ قوم کے بچے شہید ہوئے ہیں۔ انڈیا کو سبق سکھائیں۔ فیلڈ مارشل بنیں۔

24/04/2022

نہ میں کسی جنرل سے ڈرتا ہوں نہ سپریم کورٹ سے ، اندر خانے بڑی ڈیل ہوئی، عدم اعتماد لائے اور پھر سب ملزم مجرم ہمارے حکمران بنا دیے ،جمشید دستی کی دھواں دھار پریس کانفرنس

21/04/2022

‏عمران خان کو شدید سیکورٹی تریٹس ہیں
اللّٰہ پاک ! خان کی حفاظت فرما 🤲
آمین

20/04/2022

اس دور میں امر بالمعروف ونهي عن المنكر کی بات عمران خان کیوں کر رہا ہے انکی نگاہیں مستقبل میں کس چیز پر ٹکی ہوئی ہیں ... وہ پیغام جوکہ عمران خان سے محبت کرنے والے ہر چھوٹے بڑے کو سمجھنا چاہیے ...

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share