Shahzadah Tariq

Shahzadah Tariq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahzadah Tariq, Public Service, Dubai.

Businessman Travel & Tourism Industry
CEO Sahar Al Ayoun Travel & Tourism Dubai
Ex Employee Emirates 🇦🇪 Airlines Dxb T3 Airport
Aviation Study From Emirates Aviation College Dubai 🇦🇪
Ex Marketing Manager Dubai
Traveller 🌏
Social Media

21/09/2026

مکئی سیزن
Corn 🌽 Season






20/09/2026

مکئی کی کٹائی ، سا ئلیج سیزن

Corn cutting , Silage Season









19/09/2026

پرائم منسٹر فیول ریلیف کیلئے اہم ہدایات ⛽️

Important Instructions For PM Fuel Relief ⛽️

موٹر سائیکل/رکشہ/کار کیلئے فیول ریلیف میسیج کرنے کا طریقہ:

آر ای جی REG شناختی کارڈ نمبر پلیٹ نمبر صوبہ کوڈ رجسٹریشن تاریخ
Example 1:
REG 3840722334451 NHV1234 P 07102020
یا
Example 2:
REG 3850722334451 NHV-20-1234 P 07102020
ہم نے پنجاب کے کوڈ کیلئے P لگایا ہے ، آپ صوبہ کے مطابق کوڈ کا درست استعمال کریں ،

جن موٹر سائیکل/رکشہ/کار کے رجسٹریشن کارڈ وصول نہیں ہوئے ، وہ پلیٹ نمبر اور چیسز نمبر کے ساتھ رجسٹریشن کی تاریخ ، ایکسائز & ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہے ۔

پنجاب کی رجسٹریشن تاریخ حاصل کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کر کے پلیٹ نمبر اور چیسز نمبر درج کریں اور رجسٹریشن کی تاریخ حاصل کریں ۔

https://mtmis.excise.punjab.gov.pk/

دوسرے صوبوں کی رجسٹریشن تاریخ حاصل کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کر کے پلیٹ نمبر اور چیسز نمبر درج کریں اور رجسٹریشن کی تاریخ حاصل کریں

Source: Excise, Taxation and Narcotics Control Department https://share.google/070BZdgnQgAJ9JLdN







بریکنگ نیوز ارشد محمود کی عدالت ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج سرگودھا ہتک عزت آرڈیننس 2002 کے تحت ،بھیرہ اور سرگودھا کے صحافیوں کو...
19/09/2026

بریکنگ نیوز

ارشد محمود کی عدالت ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج سرگودھا
ہتک عزت آرڈیننس 2002 کے تحت ،

بھیرہ اور سرگودھا کے صحافیوں کو پاک ویلفیئر ( موجودہ نواز شریف سکول آف ایمیننس) علی پور سیداں تحصیل بھیرہ کو فروری 2025 میں اخبار نیوز میں بدنام کرنے پر 15 لاکھ روپے بانی پاک ویلفیئر/ مخدوم حسین بھٹی کو ہرجانہ اداکرنے کا حکم ،

صحافیوں میں تین شخصیات شامل:
1: سلیم اختر سلیمی ولد حاجی اللہ دتہ ( بھیرہ)
2: محمد اشفاق انجم ولد حاجی اللہ دتہ ( بھیرہ)
3: آصف شہزاد ( چیف ایڈیٹر ، آرزو ، سرگودھا)

اخبار میں پبلش کر کے معذرت کرنے کا حکم شامل

پاک ویلفیئر (موجودہ نواز شریف سکول آف ایمیننس) پاک اور شفاف ادارہ ہے ، عدالتی حکم میں شامل ،

بانی ادارہ مخدوم حسین بھٹی کے خلاف لگائے گے الزامات انتہائی ہتک آمیز تھے ، عدالتی فیصلہ

کسی فلاحی تنظیم کو فراڈ ، غیر قانونی سرگرمیوں، غیر ملکی فنڈنگ میں ملوث قرار دینا۔ بانی کے کام ، کردار اور عزت پر حملہ ہے ، عدالتی فیصلہ میں شامل

ادارہ کے بانی ( مخدوم حسین بھٹی) نے قانونی وجود اور کام کرنے کے بارے میں دستاویزی ثبوت عدالت میں پیش کیے ، ادارہ سوسائٹی ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سرگودھا میں مورخہ 02/08/2011 کے تحت رجسٹرڈ ہے ،

مزید تفصیلات عدالتی فیصلہ کے مطابق جلد شیئر کی جائے گی ،اور حقیقت کو عوام کے سامنے رکھے گیں ۔







Fire 🔥 Inning ✌️ 🏏     Abhishek Sharma
17/09/2026

Fire 🔥 Inning ✌️ 🏏







Abhishek Sharma

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا۔لاک ڈاؤن کے تحت سر...
15/09/2026

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
لاک ڈاؤن کے تحت سرکاری و نجی دفاتر میں 4 دن کام کی تجویز ہے، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی اور نقل و حمل کم کرنے کی تجویز ہے، سرکاری ملازمین کے روٹیشن میں کام کرنے کا فارمولا بھی زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق بازاروں کی 3 روزہ بندش اور اوقات کار بھی کم کرنے پرغور ہے۔
خیبر پختونخواہ میں جمعہ ، ہفتہ ، اتوار کی چھٹی کا اعلان ۔




15/09/2026

پاکستان کے پہلے نواب/جاگیردار وزیراعظم کی سادگی۔

The simplicity of Pakistan's first Nawab/Jagirdar Prime Minister.






فیول سکیم کیلئے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ Registration StepsStep 1 — Register: Send your details in this exact format to...
14/09/2026

فیول سکیم کیلئے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

Registration StepsStep 1 — Register: Send your details in this exact format to 9771:REG [CNIC] [Plate No] [Province Code] [DDMMYYYY](Example province codes: P for Punjab, S for Sindh, I for Islamabad, K for Khyber Pakhtunkhwa, B for Balochistan, A for Azad Jammu and Kashmir, G for Gilgit-Baltistan. Enter the vehicle registration date in day-month-year format.)
Step 2 — Get a Token: Before going to a fuel pump, send an SMS with the text TOK to 9771 to get your fuel relief token.
Step 3 — Avail Subsidy: Show the SMS token at a participating petrol station to get the Rs. 100 per litre discount on your fuel quota




خراجِ تحسین اور اظہارِ تشکر / محترم جناب مخدوم بھٹی صاحب نواز شریف سکول آف ایمننس کے CEO Makhdoom Bhatti ( مخدوم بھٹی صا...
14/09/2026

خراجِ تحسین اور اظہارِ تشکر / محترم جناب مخدوم بھٹی صاحب

نواز شریف سکول آف ایمننس کے CEO Makhdoom Bhatti ( مخدوم بھٹی صاحب) کی جانب سے سکول تک رسائی کے لیے ایک نئے راستے کی تعمیر شروع کروانا ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنی ذاتی زمین استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ مزید زمین بھی خریدی اور اس راستے کو مرکزی شاہراہ بھیرہ شاہپور سے منسلک کیا، ایک ایسا پروجیکٹ جو لوکل گورنمنٹ کی ذمہ داری تھی وہ بھٹی صاحب نے کر دیکھایا ،
یہ نیا راستہ سکول کے طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف کے لیے آمدورفت میں آسانی پیدا کرے گا، جبکہ اسکول کے اردگرد رہنے والی مقامی آبادی اور دیگر قریبی رہائشی علاقوں کے لیے بھی ایک مفید سہولت ثابت ہوگا۔
اس گلی پر کام شروع ہو چکا ہے۔
ساتھ منسلک تصویر اس راستے کی مستقبل کی شکل کا ایک تصور پیش کرتی ہے، اور تکمیل کے بعد یہ راستہ تقریباً اسی انداز میں نظر آئے گا۔
ہم علاقے کے تمام رہائشیوں کی جانب سے مخدوم بھٹی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی ذاتی وسائل سے زمین خرید کر اور اس منصوبے پر سرمایہ خرچ کرکے نہ صرف سکول بلکہ پوری مقامی رہائشی علاقوں کے لیے ایک مستقل سہولت پیدا کرنے کا اقدام کیا۔
ایسے مثبت اور عوامی فلاح کے اقدامات واقعی قابلِ قدر ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کوشش کو کامیاب فرمائے اور یہ راستہ سب کے لیے آسانی اور سہولت کا ذریعہ بنے۔ آمین۔
Shahzadah TARIQ
شہزادہ طارق ( امیدوار برائے جنرل کونسلر/ چئیرمین- یونین کونسل 11 - انشاءاللہ)

Muhammad Shahbaz Bhatti
Zafar Nazeer Art
Kazim Hussain
Ibraheem Bhatti
Nisar Bhatti
Nazir Ahmad
Waqas Hassan
G Rana G
روزنامہ رفاقت بھیرہ
Raja Waqas Tanveer






:::

Address

Dubai

Telephone

+971504649657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzadah Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category