DIL KA Rishta - v->

DIL KA Rishta - v-> Apne Dushman Ko Hazar Moqey Do
K
Wo Tumhara Dost Ban JayeAur
Apney Dost Ko Ek B Aisa Moqa Na Do
K
Wo Tumhara Dushman Ban Jaye..!!!

کافکا:میں خراب اور بیکار ہوں، اور میں رشتے نبھانے کے معاملے میں اچھا نہیں ہوںملینہ:اگر تم دنیا میں صرف ایک لاش جیسے بھی ...
18/03/2026

کافکا:
میں خراب اور بیکار ہوں، اور میں رشتے نبھانے کے معاملے میں اچھا نہیں ہوں

ملینہ:
اگر تم دنیا میں صرف ایک لاش جیسے بھی ہو، تب بھی مجھے تم سے محبت ہے

- فرانز كافكا اور ملینہ کے خطوط

ہم ایک خاص اور یونیک قسم کے لوگ ہیں جو گھر سے نکلنا پسند نہیں کرتے اور وہ صرف اپنے کمروں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ جب وہ...
24/02/2024

ہم ایک خاص اور یونیک قسم کے لوگ ہیں جو گھر سے نکلنا پسند نہیں کرتے اور وہ صرف اپنے کمروں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔
جب وہ کہیں چلے جاتے ہیں، تو وہ اپنی خوشگوار تنہائی کو یاد کرتے ہیں۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے ایک یا دو قریبی دوست ہیں اور کسی سے رابطہ نہیں کرتے۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے فون ہمیشہ سائلنٹ ہوتے ہیں اور وہ کسی کا انتظار نہیں کرتے بلکہ، کسی کے کچھ پوچھنے، بات کرنے اور گھلنے ملنے سے پریشان ہوتے ہیں۔
یہ وہی ہیں جو ہر روز کسی سے بات کیے بغیر فیس بک کھولتے ہیں۔
وہ اپنے جذبات میں منتخب ہوتے ہیں، اور یہ وہی لوگ ہیں جو کتابوں، سمندر، صحرا، سردیوں اور سکون سے محبت کرتے ہیں، اندھیرا اور تنہائی نشہ آور ہوتی ہے۔
وہ وہی ہیں جو ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں اور اپنے تصور میں گھومتے رہتے ہیں، کبھی کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے۔
میں ان میں سے ایک ہوں اور ہم بہت کم ہیں اور ہم میں سے صرف وہی لوگ ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں۔ 🙂🥀

سید مقام احمد شاہ

سرمایہ داری مذہب ہے بینک چرچ ہیں بینکر پادری ہیں۔دولت جنت ہے غربت جہنم ہے۔امیر اولیاء ہیں غریب گنہگار ہیں۔جائیداد مقدس ہ...
09/03/2023

سرمایہ داری مذہب ہے بینک چرچ ہیں بینکر پادری ہیں۔دولت جنت ہے غربت جہنم ہے۔امیر اولیاء ہیں غریب گنہگار ہیں۔جائیداد مقدس ہے ۔

_____میگوئل ڈی لیوس

جو کچھ ہوا وہ اللہ کی مصلحت تھا جو چلا گیا ہم اسے واپس تو نہیں لاسکتے لیکن جن کا گھر گرا ہے ہم انہیں ایک لیرا خرچ کیئے ب...
17/02/2023

جو کچھ ہوا وہ اللہ کی مصلحت تھا
جو چلا گیا ہم اسے واپس تو نہیں لاسکتے لیکن جن کا گھر گرا ہے ہم انہیں ایک لیرا خرچ کیئے بغیر اس سے بھتر گھر بنا کر دینگے کسی کے ایک پیڑ کا نقصان ہوا ہوہم انکو دس پیڑ لگا کر دینگے،
غم نہ کرو اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہے،
طیب اردگان کا اپنے قوم کو خطاب،

ایک بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا ’کوئی بھی نہ ہلے، سب چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں، رقملوگوں کی ہے اور جان آ...
10/02/2023

ایک بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا ’کوئی بھی نہ ہلے، سب چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں، رقم
لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔‘
سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا۔ اسے کہتے ہیں مائنڈ چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے کا
تصور) ڈکیتی کے بعد گھر واپس آئے تو ایم بی اے پاس نوجوان ڈکیت نے پرائمری پاس بوڑھے ڈکیٹ سے کہا ’چلو رقم گنتے
ہیں۔
بوڑھے ڈکیت نے کہا تم پاگل ہو گئے ہو اتنے زیادہ نوٹ کون گنے، رات کو خبروں میں سن لینا کہ ہم کتنا مال لوٹ کر لائے
ہیں۔ اسے کہتے ہیں تجربہ جو کہ آج کل ڈگریوں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
دوسری جانب جب ڈاکو بینک سے چلے گئے تو منیجر نے سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو فون کرو۔ سپروائز نے جواب دیا
’رک جائیں سر ! پہلے بینک سے ہم دونوں اپنے لیے دس لاکھ ڈالرز نکال لیتے ہیں اور ہاں وہ چالیس لاکھ ڈالرز کا گھپلہ
جو ہم نے حالیہ دنوں میں کیا ہے وہ بھی ڈاکوؤں پر ڈال دیتے ہیں کہ وہ لوٹ کر لے گئے۔‘ اسے کہتے ہیں وقت کے ساتھ
ایڈجسٹ کرنا، اور مشکل حالات کو اپنے فائدے کے مطابق استعمال کرنا۔
منیجر ہنس کر بولا ’ہر مہینے ایک ڈکیتی ہونی چاہیے۔ اسے کہتے ہیں بوریت ختم کرنا، کیونکہ ذاتی مفاد اور خوشی جاب
سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔
اگلے دن اخبارات اور ٹی وی پر خبریں تھیں کہ ڈاکو بینک سے سو ملین ڈالرز لوٹ کر فرار۔ ڈاکوؤں نے بار بار رقم گنی لیکن
وہ پچاس ملین ڈالرز سے زیادہ نہ نکلی۔ بوڑھا ڈاکو غصے میں آ گیا اور چیخا ’ہم نے اسلحہ اٹھایا۔اپنی جانیں رسک پر لگائیں
اور پچاس ملین ڈالرز لوٹ سکے، جبکہ بینک منیجر نے بیٹھے بیٹھے چند انگلیاں ہلا کر پچاس ملین ڈالرز لوٹ لیا۔ اس
سے پتا چلتا ہے کہ تعلیم کتنی ضروری ہے۔ ہمیں چور نہیں پڑھے لکھے ہونا چاہیے تھا۔
اسی لئے کہتے ہیں علم کی قیمت سونے کے برابر ہوتی ہے..
🤔☺

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
10/02/2023

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے

جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے

ہم مڈل کلاس لڑکے بہت سمجھدار ہوتے ہیںایک موباٸل فون سے تین چار سال نکال لیتے ہیںگرمیوں والے سوٹ سردیوں میں بھی پہن لیتے ...
08/02/2023

ہم مڈل کلاس لڑکے بہت سمجھدار ہوتے ہیں
ایک موباٸل فون سے تین چار سال نکال لیتے ہیں
گرمیوں والے سوٹ سردیوں میں بھی پہن لیتے ہیں
ہم موباٸل میں مہینے والا سستا پیکج لگواتے ہیں کہ فضول خرچی نا ہو
ہم جہاں نوکری کرتے ہیں وہاں کے مالک سے بحث نہیں کرتے اس ڈر سے کہ یہ ہمیں نوکری سے نکال دے گا
ہم پزا برگر بہت کم کھاتے ہیں کہ ان پیسوں سے گھر کا تھوڑا راشن آ جاٸے گا
ہم پہ شروع سے زمہ داریاں پڑھ جاتی جو پوری کرتے کرتے ہماری جوانی نکل جاتی ہے
ہمیں فکر ہوتی بہن کے جہیز بنانا ہے امی ابو بوڑھے ہو رہے ہیں اُن کو اپنا گھر لے کر دینا ہے خود کی شادی کے لیے خود پٕسے جمع کرنے ہیں

اللہ پاک سب ضرورت مندوں کی ضروریات پوری فرماٸے،
سید مقام احمد شاہ

شاید مجھ میں دو الگ طرح کی شخصیات ہیں۔۔!! ایک وہ شخص ۔۔!! جسے میں روز لوگوں سے ملواتا ہوں ۔۔!! جو امن پسند ہے۔۔!! جسے نف...
22/02/2022

شاید مجھ میں دو الگ طرح کی شخصیات ہیں۔۔!! ایک وہ شخص ۔۔!! جسے میں روز لوگوں سے ملواتا ہوں ۔۔!! جو امن پسند ہے۔۔!! جسے نفرت کرنا نہیں آتی۔۔!! جو ہمیشہ مسکراتے ہوئے زندگی سے اُلجھا رہتا ہے۔۔!! اور دوسرا وہ شخص جو مجھے تنہائی میں ملتا ہے۔۔!! جسے نفرت کی اتنی عادت ہوچکی ہے۔۔!! اُسے محبت سے اُلجھن ہوتی ہے۔۔!! جو بس لڑنا چاہتا ہے۔۔!! جو زندگی سے مسلسل بیزار ہے۔۔!! میں نہیں جانتا حقیقت کیا ہے۔۔!! کبھی کبھی لگتا ہے کہ شاید یہ دونوں ایک ہی دھاگے سے باندھے ہوئے ہیں۔۔!! اور کبھی لگتا ہے کہ یہ سب بکواس ہے۔۔!!! 🍁

12/01/2022
*زندگی ہمیں ہر طرح کے دور سے گزارتی ہے۔ کبھی ہم ایک دم اداس ہو جاتے ہیں تو کبھی بلاوجہ رونے کو دل کرتا ہے۔ کبھی اتنے پر ...
10/01/2022

*زندگی ہمیں ہر طرح کے دور سے گزارتی ہے۔ کبھی ہم ایک دم اداس ہو جاتے ہیں تو کبھی بلاوجہ رونے کو دل کرتا ہے۔ کبھی اتنے پر جوش اور موٹیویٹ ہو جاتے ہیں کہ مانو ساری دنیا فتح کرلیں گے، تو کبھی اتنا اداس ، مایوس اور ڈیموٹیویٹ محسوس کرتے ہیں جیسے ہم سا کوئی بیکار اور ناکارہ ہے ہی نہیں !!!...*
*ہائے زندگی تیرے یہ کھیل

Meet someone you and your family likes! Register on Dil Ka Rishta for FREE today and get access to millions of verified to find your perfect match. You can search for matches based on sect, education, profession, religion and more.

میں بہت ہی سکون میں رہنے والا لڑکا ہوں۔۔!! اتنا شانت کے میرے سامنے کوئی مر بھی جائے ..!!تو میرے چہرے کے تاثرات نہیں بدلت...
15/12/2021

میں بہت ہی سکون میں رہنے والا لڑکا ہوں۔۔!! اتنا شانت کے میرے سامنے کوئی مر بھی جائے ..!!تو میرے چہرے کے تاثرات نہیں بدلتے۔۔!!! لیکن ایسا بلکل نہیں ہے کہ مجھے دُکھ نہیں ہوتا ۔۔!! بس میرے بس میں کچھ نہیں ہوتا۔۔۔!! میں مسلسل حادثوں کو سوچتا رہتا ہوں۔۔!! ہاتھ میں سگریٹ تھامے سامنے چائے والے کپ سے نکلتا دھواں ۔۔!! مسلسل مجھے اُکساتا رہتا ہے ۔۔!! کہ تم لڑسکتے ہو۔۔!! جیت سکتے ہو۔۔!! مگر شاید ابھی وقت نہیں ہے۔۔!!! میں بھولتا نہیں ہوں۔۔!! بس حادثے میرے اندر دفن ہوتے جارہے ہیں۔۔!! جو شاید کسی دن کسی ایسے طوفان کا روپ دھار لیں گے۔۔!! جس کی زد میں میرے نہ چاہتے ہوئے بھی ۔۔۔!! ایسے لوگ آجائیں گے۔۔!! جنہیں میں کھونا نہیں چاہتا۔۔۔!!! شاید وہ دن میرے وجود کے زخموں پر مرہم کا آخری دن ہوگا۔۔۔!!!
🍁

Meet someone you and your family likes! Register on Dil Ka Rishta for FREE today and get access to millions of verified to find your perfect match. You can search for matches based on sect, education, profession, religion and more.

Address

Dubai
001993

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIL KA Rishta - v-> posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DIL KA Rishta - v->:

Share

Category